SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب فوجی

  • جو کام زیادہ تر عرب اور اسلامی ممالک نہ کر سکے وہ کام جاپان نے کر دکھایا، صیہونی انتہاپسندوں پر لگائی پابندی

    جو کام زیادہ تر عرب اور اسلامی ممالک نہ کر سکے وہ کام جاپان نے کر دکھایا، صیہونی انتہاپسندوں پر لگائی پابندی

    Jul ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۴

    جاپان نے فلسطینیوں کے خلاف تشدد کی بنا پر چار صیہونی انتہاپسندوں پر پابندی عائد کردی ہے۔

  • کیا کھلاڑیوں کی قاتل حکومت کو کھیل کے میدان کھیلنے کا موقع دے گی انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی؟

    کیا کھلاڑیوں کی قاتل حکومت کو کھیل کے میدان کھیلنے کا موقع دے گی انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی؟

    Jul ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۳

    فلسطینی اولمپک کمیٹی نے انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے سربراہ کو خط لکھ کر پیرس اولمپک گیمز سے صیہونی حکومت کو ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • یمن پر اسرائیلی جارحیت علاقے کے سلامتی کے لئے خطرہ ہے: ایران

    یمن پر اسرائیلی جارحیت علاقے کے سلامتی کے لئے خطرہ ہے: ایران

    Jul ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۵

    اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب اور سفیر امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت نے یمن کے خلاف اپنی حالیہ جارحیت میں جان بوجھ کر اہم غیر فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔

  • صیہونی فوج کو حزب اللہ کا پیغام، کیا تل ابیب کا نام و نشان مٹنے والا ہے؟+ ویڈیو

    صیہونی فوج کو حزب اللہ کا پیغام، کیا تل ابیب کا نام و نشان مٹنے والا ہے؟+ ویڈیو

    Jul ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۷

    حزب اللہ لبنان نے پیر کو ایک ویڈیو پیغام میں صیہونی حکومت کی فوج کو جنوبی لبنان پر وسیع حملے کے نتائج کی بابت خبردار کیا ہے۔

  • حماس: انروا کو دہشت گرد قرار دینے کے اسرائیلی پارلیمنٹ کے مسودہ قرار داد کی مذمت

    حماس: انروا کو دہشت گرد قرار دینے کے اسرائیلی پارلیمنٹ کے مسودہ قرار داد کی مذمت

    Jul ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۲

    حماس اور جہاد اسلامی نے الگ الگ بیان جاری کرکے، اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی انروا کو دہشت گرد کہنے کے اسرائیلی اقدام کی مذمت کی ہے۔

  • فلسطینی مجاہدوں کے ہاتھوں متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک اور زخمی

    فلسطینی مجاہدوں کے ہاتھوں متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک اور زخمی

    Jul ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۶

    میڈیا ذرائع نے آج پیر کو غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے خلاف فلسطینی مزاحمت کے مجاہدین کے حملوں میں متعدد صیہونی فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔

  • فلسطینیوں کی نسل کشی کو بے غیرتی سے تماشائی بن کر دیکھنے والوں کو کینیڈین شہری کا منھ توڑ جواب، اسرائیلی فوجیوں پر کیا حملہ

    فلسطینیوں کی نسل کشی کو بے غیرتی سے تماشائی بن کر دیکھنے والوں کو کینیڈین شہری کا منھ توڑ جواب، اسرائیلی فوجیوں پر کیا حملہ

    Jul ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۹

    صیہونی میڈیا نے غزہ کے اطراف میں اسرائیلی فوجیوں پر ایک کینیڈین شہری کے حملے کی خبر دی ہے۔

  •  غزہ میں 164 صحافی شہید

    غزہ میں 164 صحافی شہید

    Jul ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۲

    غزہ میں ایک اور رپورٹر کی شہادت کے بعد صیہونی فوجیوں کے حملوں میں شہید ہونے والے صحافیوں کی تعداد 164 ہوگئی۔

  • کوئی بھی آئے کوئی بھی جائے امریکا کا ہاتھ بے گناہوں کے خون سے رنگا رہے گا، نتن یاہو نے امریکی سیاست کو کیا بے نقاب

    کوئی بھی آئے کوئی بھی جائے امریکا کا ہاتھ بے گناہوں کے خون سے رنگا رہے گا، نتن یاہو نے امریکی سیاست کو کیا بے نقاب

    Jul ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۲

    امریکی صدر جوبائیڈن کے صدارتی انتخابات سے دستبرداری کے اعلان کے کچھ گھنٹوں بعد ہی اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو امریکا کے دورے پر روانہ ہوگئے۔

  • غزہ پر صیہونی فوج کی بربریت کا سلسلہ جاری، 64 فلسطینی شہید اور 100 سے زائد زخمی

    غزہ پر صیہونی فوج کی بربریت کا سلسلہ جاری، 64 فلسطینی شہید اور 100 سے زائد زخمی

    Jul ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۱

    غزہ پر دہشتگرد صیہونی ٹولے کے حملے میں مزید درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی ہو گئے۔

Show More
خاص خبریں
  • سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    ۲ hours ago
  • پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

  • نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو

  • ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی

  • دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS