SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب فوجی

  • وحشیانہ صیہونی جرائم کا سلسلہ روکنے پر زور

    وحشیانہ صیہونی جرائم کا سلسلہ روکنے پر زور

    Apr ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے غاصب صیہونی حکومت کو وحشیانہ جرائم جاری رکھنے سے روکے جانے کو دنیا کے عوام کا مطالبہ قرار دیا ہے۔

  • جنوبی غزہ پر صیہونی فوج کی گولہ باری

    جنوبی غزہ پر صیہونی فوج کی گولہ باری

    Apr ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۱

    غاصب صیہونی حکومت کی جنگ کشتیوں نے جنوبی غزہ کے شہر رفح کے ساحل پر اندھا دھند فائرنگ کی ہے۔

  • مقبوضہ فلسطین میں شہادت پسندانہ کارروائی (ویڈیو)

    مقبوضہ فلسطین میں شہادت پسندانہ کارروائی (ویڈیو)

    Apr ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۷

    جنوبی مقبوضہ فلسطین کے علاقے بئر السبع میں ایک فلسطینی نوجوان کی کارروائی میں دو صیہونی فوجیوں کے ہلاک اور کم سے کم ایک صیہونی کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

  • لندن میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ (ویڈیو)

    لندن میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ (ویڈیو)

    Mar ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۱

    برطانیہ میں فلسطین کے ہزاروں حامیوں نے مسلسل چوبیسویں ہفتے لندن کی سڑکوں پر مظاہرہ کیا۔

  • غزہ میں اغیار کی فوجوں کے داخلے کی بابت فلسطینیوں کا انتباہ

    غزہ میں اغیار کی فوجوں کے داخلے کی بابت فلسطینیوں کا انتباہ

    Mar ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۸

    فلسطینی گروہوں نے یوم الارض کی مناسبت سے اعلان کیا ہے کہ فلسطینیوں کے امور چلانے کا موضوع پوری طرح داخلی مسئلہ ہے اور کسی بھی غیرملکی فوجی کو غزہ میں داخل ہونے کا حق نہيں ہے۔

  • عالمی برادری کی خاموشی پر فلسطینی انتظامیہ کی تنقید

    عالمی برادری کی خاموشی پر فلسطینی انتظامیہ کی تنقید

    Mar ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۵

    فلسطینی انتظامیہ کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ عالمی برادری ایک طرف صیہونی حکومت سے عام شہریوں کا قتل عام روکنے کی درخواست کر رہی ہے اور دوسری جانب اس نسل کش حکومت کو ہتھیار بھیج رہی ہے اور یہ کھلی منافقت ہے۔

  • غزہ فلسطینی بچوں کے تابوت میں تبدیل ہوگیا، یونیسف

    غزہ فلسطینی بچوں کے تابوت میں تبدیل ہوگیا، یونیسف

    Mar ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۷

    یونیسف نے غزہ میں ابتر انسانی صورت حال کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس علاقے کے مکانات بچوں کے تابوت میں تبدیل ہوچکے ہیں۔

  • امریکہ، نیتن یاہو کو بھی قربانی کا بکرا بنا سکتا ہے!

    امریکہ، نیتن یاہو کو بھی قربانی کا بکرا بنا سکتا ہے!

    Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۷

    اسرائیل کا وجود خطرے میں دیکھ کر امریکہ نے تیزی سے ہاتھ پیر مارنا شروع کر دیئے ہیں ۔

  • صیہونی فوجی اڈے پر عراق کی مزاحمتی فورس کا ڈرون حملہ

    صیہونی فوجی اڈے پر عراق کی مزاحمتی فورس کا ڈرون حملہ

    Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۹

    عراق کی اسلامی استقامت نے مقبوضہ جولان میں ایک فوجی اڈے کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔

  • شام پر صیہونی جارحیت کی روس کی جانب سے مذمت

    شام پر صیہونی جارحیت کی روس کی جانب سے مذمت

    Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۳

    روس کی وزارت خارجہ نے شام کے خلاف صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت کی ہے اور اسے اشتعال انگیز و ناقابل قبول قرار دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: سہارنپور میں مسجد گرانے کی کارروائی ملکی قانون اور آئین کی خلاف ورزی، کانگریس لیڈر عمران مسعود

    ہندوستان: سہارنپور میں مسجد گرانے کی کارروائی ملکی قانون اور آئین کی خلاف ورزی، کانگریس لیڈر عمران مسعود

    ۸ hours ago
  • ہم ایسے دشمن کا مقابلہ کررہے ہیں جس کے پاس دنیا کی ٹیکنالوجی اور وسائل ہیں: ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری

  • گُھٹنے ٹیکنا ہماری لغت میں نہیں ہے: حزب اللہ لبنان

  • امریکی اسلحے کے ذخائر میں کمی کا انکشاف کرنے والے شخص کی تلاش میں جھوٹ پکڑنے والی مشین کا سہارا

  • انصاف کو انتخابی اور سیاسی محرکات کا تابع نہیں ہونا چاہئے: ایرانی عدلیہ کے سربراہ محسنی اژہ ای

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS