SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب فوجی

  • ٹرمپ کی جیت پر امیر جماعت اسلامی پاکستان کا ردعمل

    ٹرمپ کی جیت پر امیر جماعت اسلامی پاکستان کا ردعمل

    Nov ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۸

    امیرجماعت اسلامی پاکستان نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کا ساتھ دینے کی وجہ سے امریکا میں جمہوری اقدار پر تاریکی سایہ فگن ہے اور امریکی لیڈران اسرائیل کی حمایت میں ایک دوسرے پر سبقت لے جانے میں لگے ہوئے ہیں۔

  • صیہونی حکومت غزہ میں بھوک کو جنگ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہے، ایروانی

    صیہونی حکومت غزہ میں بھوک کو جنگ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہے، ایروانی

    Nov ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۱

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نےغزہ میں المناک حالات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں صیہونی حکومت کی جانب سے غذائی قلت کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔

  • ایران اور فن لینڈ کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو

    ایران اور فن لینڈ کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو

    Nov ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۱

    ایران اور فن لینڈ کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو میں خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

  • حزب اللہ کے فاتح 110 نامی میزائل کی رونمائی (ویڈیو)

    حزب اللہ کے فاتح 110 نامی میزائل کی رونمائی (ویڈیو)

    Nov ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۹

    حزب اللہ لبنان نے غاصب صیہونی حکومت سے مقابلے کے لئے اپنے پن پوائنٹ میزائل فاتح 110 کی رونمائی کردی۔

  • ہم وہ کام کریں گے کہ صیہونی میزائلوں اور ڈرون طیاروں کو دیکھ کر چیخنے لگیں: شیخ نعیم قاسم

    ہم وہ کام کریں گے کہ صیہونی میزائلوں اور ڈرون طیاروں کو دیکھ کر چیخنے لگیں: شیخ نعیم قاسم

    Nov ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۴

    حزب اللہ لبنان کے نئے سربراہ نے شہید سید حسن نصراللہ کے چالیسویں کے اجتماع سے خطاب میں کہا ہے کہ بنیامن نتن یاہو کا مقصد لبنان پر قبضہ اور حزب اللہ کی نابودی ہے لیکن ہم وہ کام کریں گے کہ صیہونی میزائلوں اور ڈرون طیاروں کو دیکھتے ہی چیخنے اور فریاد کرنے لگیں۔

  • نیتن یاہو نے صیہونی وزیرجنگ کو عہدے سے بر طرف کردیا

    نیتن یاہو نے صیہونی وزیرجنگ کو عہدے سے بر طرف کردیا

    Nov ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۳

    صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ اور لبنان میں جنگ کے دوران اپنے قریبی ساتھی اور وزیرجنگ یو آوف گولانٹ کو ان کے عہدے سے فارغ کردیا۔

  • صیہونی فوجیوں کے جانی نقصانات، غزہ جنگ کے آغاز سے اب تک 5200 سے زائد صیہونی فوجی زخمی

    صیہونی فوجیوں کے جانی نقصانات، غزہ جنگ کے آغاز سے اب تک 5200 سے زائد صیہونی فوجی زخمی

    Nov ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۸

    غاصب صیہونی حکومت کی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ کے خلاف جنگ کے آغاز سے اب تک پانچ ہزار دو سو اکسٹھ فوجی زخمی ہو چکے ہیں اور جن میں سے سات سو چوہتر فوجیوں کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔

  • غزہ میں صیہونی فوج کا مرکاوا ٹینک تباہ

    غزہ میں صیہونی فوج کا مرکاوا ٹینک تباہ

    Nov ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۸

    حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے شمالی غزہ میں چار اسرائیلی فوجیوں اور ایک مرکاوا ٹینک کو بم حملے کا نشانہ بنایا ہے۔

  • انداز جہاں : حزب اللہ لبنان کے حملوں کے سامنے صیہونی حکومت بے بس

    انداز جہاں : حزب اللہ لبنان کے حملوں کے سامنے صیہونی حکومت بے بس

    Nov ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۹

    نشر ہونے کی تاریخ 04/ 11/ 2024

  •  ایران اپنی سرزمین کے خلاف جارحیت برداشت نہیں کرتا، صیہونی حکومت کو دندان شکن جواب ملےگا، صدر ایران

    ایران اپنی سرزمین کے خلاف جارحیت برداشت نہیں کرتا، صیہونی حکومت کو دندان شکن جواب ملےگا، صدر ایران

    Nov ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۰

    صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اتوار کی شلم کابینہ کے اجلاس میں کہا کہ ایران اپنی سرزمین کے خلاف جارحیت برداشت نہیں کرتا ہے۔ ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا مزید کہنا تھا کہ اسرائيلی حکام جانتےہیں کہ کسی بھی طرح کی حماقت کی صورت میں انہیں دندان شکن جواب دیا جائے گا۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    ۱۰ hours ago
  • عالمی فری اسٹائل کُشتی: ایرانی پہلوان کی دوسری پوزیشن

  • صیہونی حکومت کا ایٹمی اسلحے کا گودام این پی ٹی کے اعتبار کے لئے سب سے بڑا چیلنج: ایران

  • امریکی غنڈہ گردی پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل

  • امریکہ: ظہران ممدانی نے بھی آر ایس ایس کے سربراہ کے مجوزہ نیویارک پروگرام کی مخالفت کردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS