-
پرامن فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کے حملے
Feb ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۰صیہونی فوجیوں نے شمالی غرب اردن میں فلسطینیوں کے مظاہروں کو کچل دیا
-
غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی وحشیگری، ایک فلسطینی شہید متعدد زخمی
Feb ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۵صیہونی فوجیوں نے اپنی وحشیانہ جارحیت کو جاری رکھتے ہوئے غرب اردن میں ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید اور دسیوں دیگر کو زخمی کردیا ہے۔
-
بیت المقدس فلسطین کا ابدی دارالحکومت ہے، محمود عباس
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۵فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے کہا ہے کہ بیت المقدس فلسطینی مملکت کا ابدی دارالحکومت ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں تین فلسطینی شہید
Feb ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۶صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں تین فلسطینی جوان شہید ہوگئے ہیں۔
-
سینچری ڈیل کے خلاف مظاہرے
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۷سحر نیوزرپورٹ
-
غرب اردن پر صیہونی فوجیوں کی یلغار
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۴غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں اور صیہونی انتہا پسندوں نے غرب اردن کے الخلیل اور نابلس شہروں پر حملہ کر کے فلسطینیوں کو زد و کوب کیا -
-
عالمی برادری اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے: وزارت خارجہ فلسطین
Dec ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۰فلسطین کی وزارت خارجہ نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ صیہونیوں کے مظالم کے شکار فلسطینیوں کے سلسلے میں اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے
-
غرب اردن کے بعض علاقوں پر صیہونی فوجیوں کی یلغار
Oct ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۶صیہونی فوجیوں نے اپنے دشمنانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غرب اردن کے بعض علاقوں پر یلغار کردی -
-
مسجد الاقصی پر صیہونی انتہا پسندوں کا حملہ
Oct ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۰دسیوں صیہونی انتہا پسندوں نے مسجدالاقصی پر حملہ کیا ہے اس حملے میں صیہونی فوجی بھی شریک تھے۔ دوسری جانب صیہونی فوجیوں نے غرب اردن پر حملہ کرکے متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
غرب اردن پر صیہونی فوجیوں کا حملہ
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۷صیہونی فوجیوں نے ایک بار پھر غرب اردن پر حملہ کیا ہے جبکہ فلسطینی گروہوں نے مسجد الاقصی کے خلاف ہر طرح کے اقدام کی بابت صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے