-
انداز جہاں: ہندوستان کے خلاف امریکہ کی اقتصادی سازش
Aug ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۶نشر ہونے کی تاریخ: 05-08-2025
-
انداز جہاں: صیہونی دہشت گردی اور عالمی رد عمل
Aug ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۰نشر ہونے کی تاریخ: 04-08-2025
-
صیہونی حکومت گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہوگئی
Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۰صیہونی حکومت سخت عالمی دباؤ کے بعد غزہ کے بعض علاقوں میں معینہ اوقات میں حملے روکنے پر تیار ہوگئی ہے۔
-
ریڈکراس: غزہ پٹی میں تمام قانونی اور اخلاقی معیارات کی خلاف ورزی کی گئی ہے
Jul ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۷ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی کے صدر نے اس بات پر زور دیا ہے کہ غزہ پٹی میں تمام قانونی اور اخلاقی معیارات کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔
-
غزہ، بھوک سے مرنے والوں کی تعداد مزيد بڑھ گئ
Jul ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۶غزہ میں صیہونی مظالم کے تحت بھوک مری سے شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر ایک سو بائیس ہو گئی ہے جن میں تراسی بچے شامل ہیں۔
-
غزہ میں بھوک مری اپنے عروج پر، عالمی برادری خاموش!
Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۶غزہ میں نسل کشی جاری ہے اور اس بار جارح صہیونی ، بھوکا مارنے کی پالیسی کو بطور ہتھیار استعمال کرکے نسل کشی کی ٹریجڈی کو مکمل کرنے کے در پے ہیں۔
-
جنوبی غزہ میں صیہونی فوج کی بکتر بند گاڑی تباہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۱جنوبی غزہ میں القسام بریگیڈ کے حملے میں صیہونی فوج کی ایک بکتر بند گاڑی تباہ ہوگئی
-
غزہ، غذائی اشیا کے منتظر فلسطینیوں کو صیہونیوں نے گولیوں سے بھون ڈالا، 22 شہید
Jul ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۰صیہونی فوجیوں نے منگل کی صبح کو ایک بار پھر، امدادی اسٹیشنوں پر غذائی اشیا کے منتظر فلسطینیوں کو گولیوں سے بھون ڈالا۔
-
صیہونی ذرائع ابلاغ: صیہونی فوج کی افرادی قوت کی کمی 10 ہزار تک پہنچ گئی
Jul ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۱صیہونی فوج میں افرادی قوت کی کمی 10 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔ صیہونی فوج نے سرکاری طور پر پہلی بار مذکورہ اعداد و شمار کا اعلان کیا ہے۔
-
پنٹاگون کے سابق عہدہ دار: اسرائيل خودکشی کی طرف بڑھ رہا ہے!
Jul ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۶امریکی وزارت دفاع پنٹاگون کے سابق ڈگلس میک گریگر نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل، ایران کے خلاف اشتعال انگيز اور یک طرفہ کارروائیوں کے ذریعے خطرناک راہ پر چل رہا ہے اور عملی طور پر وہ سیاسی و فوجی خودکشی کی سمت بڑھ رہا ہے۔