-
ایل او سی پر پاک و ہند کے مابین فائرنگ6 ہلاک و زخمی
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۱ہندوستان اور پاکستان کی فورسز کے مابین لائن آف کنٹرول پر ہونے والی فائرنگ سے ایک فوجی اہلکار سمیت 2 افراد ہلاک اور 3 فوجی اہلکاروں سمیت4 افراد زخمی ہو ئے۔
-
تھائی لینڈ کے ایک فوجی نے ۲۰ جانیں لیں
Feb ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۶روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق تھائی لینڈ کی وزارت دفاع کے ترجمان نے تھائی لینڈ کے شمال مشرقی شہر میں فوجی اہلکار کی فائرنگ میں 20 افراد کے ہلاک ہونے کی تائید کی ہے۔
-
ٹیکساس یونیورسٹی میں فائرنگ 2 ہلاک
Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۰امریکہ کے ٹیکساس یونیورسٹی کے کیمپس میں ہونے والی فائرنگ سے دو افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوا ہے۔
-
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف جاری احتجاج میں فائرنگ
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۴دہلی کی تاریخی یونیورسٹی جامعہ ملیہ میں ایک بار پھر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔
-
امریکہ کے چرچ میں فائرنگ 4 ہلاک و زخمی
Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۶امریکی ریاست فلوریڈا کے چرچ میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ 2 شدید زخمی ہوگئے۔
-
بلوچستان میں جھڑپ، 5 شرپسند ہلاک
Jan ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۹بلیدہ میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 5 شرپسند افراد ہلاک ہوگئے۔
-
مالی میں فوجی اڈے پرفائرنگ سے 19 اہلکار ہلاک
Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۴افریقی ملک مالی میں شدت پسند گروہ کے مسلح افراد نے ایک فوجی اڈے پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 19 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
ہندوستانی سفارت کار پاکستانی دفتر خارجہ میں طلب
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۱پاکستان نے ایل او سی پر ہندوستانی فورسز کی فائرنگ سے خاتون شہری کے شدید زخمی ہونے پر ہندوستانی سفارت کار کو دفتر خارجہ طلب کرکے احتجاج کیا ہے۔
-
جرمنی میں راہگیروں پر فائرنگ 6 ہلاک متعدد زخمی
Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۲جرمنی میں ایک مسلح شخص نے عوامی مقام پر راہگیروں پر اندھا دھند فائرنگ کرکے 6 افراد کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کردیا۔
-
جرمنی میں فائرنگ چھے افراد ہلاک
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۸جرمنی میں ایک مسلح شخص نے فائرنگ کرکے کم سے کم چھے افراد کو ہلاک اور متعدد دیگر کو زخمی کردیا