-
پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ حملہ 1 فلسطینی شہید 37 زخمی
Nov ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۲صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے1 فلسطینی کو شہید اور 37 کو زخمی کردیا۔
-
امریکہ: کیلی فورنیا میں فائرنگ کا واقعہ، 13 ہلاک متعدد زخمی
Nov ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۲امریکی ریاست کیلی فورنیا کے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بدھ کی رات رونما ہونے والے فائرنگ کے واقعے میں تیرہ افراد ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
-
واپسی مارچ پر اسرائیل کی جارحیت 3 شہید 376زخمی
Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۳اٹھائیسویں واپسی مارچ کے دوران صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ فائرنگ میں کم سے کم 3 فلسطینی شہید اور 376 دیگر زخمی ہو گئے۔
-
واپسی مارچ پر اسرائیل کی فائرنگ، 7 شہید 507زخمی
Sep ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۴ستائیسویں واپسی مارچ کے دوران صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ فائرنگ میں کم سے کم سات فلسطینی شہید اور 507 دیگر زخمی ہو گئے۔
-
پرامن واپسی مارچ پر صیہونی جارحیت، 1 شہید 395زخمی
Sep ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۲:۵۳فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر کل ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے ایک فلسطینی کو شہید اور 395 فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
-
پرامن واپسی مارچ پر صیہونی جارحیت 189زخمی
Aug ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۶فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر کل ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے 189 فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
-
پرامن واپسی مارچ پر صیہونی جارحیت، 2 شہید 270زخمی
Aug ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۲فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر کل ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے دو فلسطینیوں کو شہید اور 270 فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
-
فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ 2 شہید84 زخمی
Aug ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۸صیہونی فوجیوں نے ایک بار پھر فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ فائرنگ کرکےکم سے کم دوفلسطینیوں کو شہید اور 84 کو زخمی کردیا ہے
-
پرامن واپسی مارچ پر صیہونی جارحیت، 1 شہید 120زخمی
Aug ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۲فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر کل ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے ایک فلسطینی کو شہید اور 120 فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
-
لائن آف کنٹرول پر پاکستان و ہندوستان کے مابین فائرنگ
Aug ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۲:۵۴ایل او سی پر ہندوستانی فوج کی فائرنگ سے ایک خاتون ہلاک ہو گئیں۔