-
ایران و فرانس کے درمیان تجارتی لین دین میں قابل توجہ اضافہ
Apr ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۹ایران و فرانس کے درمیان تجارتی لین دین میں رواں سال کے ابتدائی دو ماہ کے دوران چونتس فیصد اضافے کی نشاندہی ہوتی ہے۔
-
فرانس: مظاہروں میں دھاتی برتن لانے پر پابندی
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۳فرانس میں ریٹائرمنٹ کے متنازعہ قانون پر احتجاج کرنے والوں کے لیے مظاہروں میں برتن ، پتیلیاں اور توے وغیرہ لانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
-
روس کا دعوی، فرانس اور برطانیہ کے ایٹمی ہتھیاروں پر امریکہ کا کنٹرول ہے
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹روس کا کہنا ہے کہ امریکہ، فرانس اور انگلینڈ کے ایٹمی ہتھیاروں کو کنٹرول کرتا ہے۔
-
مظاہرین کے ساتھ مہربانی سے پیش آتی فرانسیسی پولیس (ویڈیو)
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۵ان دنوں ریٹائرمینٹ اور پینشن سے متعلق حکومتی قانون کے خلاف فرانس میں ملکی سطح پر عوامی مظاہرے جاری ہیں۔ مظاہروں کے دوران پولیس کے تشدد کی مختلف تصاویر اور ویڈیوز اب تک منظر عام پر آ چکی ہیں جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔ ایسی ویڈیوز جنہیں دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین کا یہی سوال ہے کہ کیا یہ وہی فرانس ہے جو انسانی حقوق اور آزادی اظہائے رائے کے سماع خراش نعرے لگاتا ہے؟!
-
شدید مخالفت کے باوجود ریٹائرمنٹ ترمیمی بل منظور، فرانس کے شہری سڑکوں پر
Apr ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۶فرانس میں ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھائے جانے کا قانون نافذ ہونے کے اعلان پر عوام نے ایک بار پھر سڑکوں کا رخ کیا ہے تاہم انہیں پولیس اور سیکورٹی فورسز کے جنون آمیز اقدامات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
جرمنی اور فرانس کے تعلقات کا انجن فیل ہوگیا
Apr ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۴فنانشل ٹائمزنے رپورٹ دی ہے کہ جرمنی اور فرانس کے سرد تعلقات یورپی یونین کے انجن کو فیل کر دیں گے۔
-
ہالینڈ کے باشندوں نے فرانسیسی صدر کو تقریر سے روک دیا
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۹ہالینڈ کے باشندوں نے فرانسیسی صدر امانوئل میکرون کو تقریر کرنے سے روک دیا۔
-
فرانس کا دوہرا معیار ناقابل قبول: روس
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۵روس کے صدارتی ترجمان نے ایٹمی ہتھیاروں کے سلسلے میں فرانس کے دوہرے موقف پر سخت تنقید کی ہے۔
-
ایران و فرانس کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، مختلف مسائل پر تبادلہ خیال
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۳ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ فرانس کی وزیر خارجہ سے دو طرفہ تعلقات، تہران ریاض سمجھوتے، بحران یوکرین، مختلف علاقائی مسائل اور ایران کے خلاف پابندیاں ختم کرانے جیسے مسائل پر تبادلہ خیال ہوا ہے۔
-
فرانس، میکرون کے خلاف ملک گیر مظاہرے جاری
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۷فرانس کی پولیس نے ایک سو گیارہ مظاہرین کو گرفتار کرلیا ہے۔