SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

فرانس

  • مغرب میں اسلامو فوبیا - خصوصی رپورٹ

    مغرب میں اسلامو فوبیا - خصوصی رپورٹ

    Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۰:۱۱

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • پاکستان میں فرانسیسی صدر کے توہین آمیز بیان کی مذمت

    پاکستان میں فرانسیسی صدر کے توہین آمیز بیان کی مذمت

    Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۰:۰۶

    سحر نیوزرپورٹ

  • ترکی نے بھی فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کردیا

    ترکی نے بھی فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کردیا

    Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۶

    فرانسیسی صدر کی جانب سے توہین آمیز اقدامات کی حمایت پر عالمی سطح پر مسلمانوں میں غم و غصہ برقرار ہے اور فرانس کے صدر کی بڑے پیمانے پر مذمت کی جارہی ہے۔

  • بغداد میں فرانس کے سفارتخانے کے سامنے زبردست احتجاجی مظاہرہ

    بغداد میں فرانس کے سفارتخانے کے سامنے زبردست احتجاجی مظاہرہ

    Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۳

    عراقی عوام اور مذہبی شخصیات نے فرانسیسی صدر کی جانب سے رسول اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کے گستاخانہ خاکے دوبارہ شائع کرنے کی حمایت کے بیان پر شدید احتجاج کرتے ہوئے بغداد میں فرانس کے سفارتخانے کے سامنے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔

  • لیبیا میں فرانس کے خلاف مظاہرے+ ویڈیو

    لیبیا میں فرانس کے خلاف مظاہرے+ ویڈیو

    Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۵

    دنیا کے مختلف ملکوں میں فرانس کے صدر کے توہین آمیز بیانات کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • آنحضرت (ص) کی اہانت، تمام ادیان ابراہیمی کی توہین ہے: سربراہ عدلیہ

    آنحضرت (ص) کی اہانت، تمام ادیان ابراہیمی کی توہین ہے: سربراہ عدلیہ

    Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۲

    ایران کی عدلیہ کے سربراہ سید ابراہیم رئیسی نے فرانسیسی حکام کی جانب سے پیغمبر اسلام (ص) کی شان اقدس میں کی جانے والی گستاخی کی مذمت کرتے ہوئے واضح کیا کہ یہ گستاخی نہ صرف تمام مسلمانوں بلکہ دنیا کے تمام اہل فکر و نظر اور اسکالروں کی نظر میں بھی قابل نفرت و مذمت عمل ہے۔

  • سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے فرانسیسی صدر کے بیان کی مذمت کی

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے فرانسیسی صدر کے بیان کی مذمت کی

    Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۱

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے فرانسیسی صدر کی جانب سے اسلامی مقدسات کی توہین کئے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • گستاخانہ خاکوں کا مسئلہ، فرانس کے سفیر پاکستانی وزارت خارجہ میں طلب

    گستاخانہ خاکوں کا مسئلہ، فرانس کے سفیر پاکستانی وزارت خارجہ میں طلب

    Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۷

    پاکستان نے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور فرانسیسی صدر امانوئل میکرون کی جانب سے اسلام مخالف بیان پر اعتراض کرتے ہوئے فرانسیسی سفیر کو دفترخارجہ میں طلب کرلیا۔

  • فرانس کی شیطانی ماہیت عیاں ہو گئی ہے: ایرانی  پارلیمنٹ

    فرانس کی شیطانی ماہیت عیاں ہو گئی ہے: ایرانی پارلیمنٹ

    Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۶

    ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے ارکان نے حضرت ختمی مرتبت پیغمبر اسلام (ص) کی شان اقدس میں فرانسیسی صدر کے گستاخانہ بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • مسلمانوں نے فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا

    مسلمانوں نے فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا

    Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۱

    اس وقت فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کی مہم جاری ہے اور کئی مسلم ممالک کی مارکیٹوں سے فرانسیسی مصنوعات اٹھا لی گئیں۔

Show More

خاص خبریں

  • اب ہندوستان نے بھی پاکستان کے دعوے کی طرح کیا دعویٰ، پانچ جنگی جہاز اور ایک بڑا عسکری طیارہ مار گرایا
    اب ہندوستان نے بھی پاکستان کے دعوے کی طرح کیا دعویٰ، پانچ جنگی جہاز اور ایک بڑا عسکری طیارہ مار گرایا
    ۴۴ minutes ago
  • امریکی ڈاکٹر: ہ بھوک مری کے شکار فلسطینی عام شہریوں کے جسمانی اعضا کام نہیں کر رہے ہیں
  • حماس سے معاہدہ کرو، نیتن یاہو سے صیہونیوں کا مطالبہ
  • امریکی سینیٹر: مودی یوکرین جنگ بند کرانے میں ٹرمپ کی مدد کریں تو تعلقات بہتر ہو سکتے ہیں
  • حماس: مذاکرات صرف نیتن یاہو کی وجہ سے ناکام ہوئے ہيں
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS