-
حجۃ الاسلام احمد مروی حرم رضوی کے نئے متولی
Apr ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۱رہبرمعظم انقلاب اسلامی نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ احمد مروی کو حرم رضوی کا متولی مقرر کردیا ہے۔
-
مشہد و کاظمین میں حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا سوگ اور ماتم
Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۴فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ الصلوات والسلام کے یوم شہادت پر اسلامی جمہوریہ اور عراق سمیت دنیا کے بہت سے ملکوں میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے ۔ رپورٹوں کے مطابق روضہ کاظمین اس وقت عزاداروں اور زائرین سے مملو ہے اور روضہ کاظمین کے اطراف کی سڑکوں پر بھی ماتمی دستے سینہ زنی اور نوحہ خوانی میں مصروف ہیں ۔
-
دستاویزی پروگرام - سلطان قلوب
Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۰نشرہونے کی تاریخ 27/ 03/ 2019
-
نوروز کے موقع پر حرم رضوی میں زائرین کی رفت و آمد ۔ ٹائم لیپس
Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۸گزشتہ ایک ہفتے کے دوران پینتالیس لاکھ سے زائد مسافروں نے دیار غریب الغربا حضرت امام رضا علیہ السلام کا رخ کیا ہے۔نوروز اور ہجری کے نئے شمسی سال کے آغاز پر بارگاہ امام ضامن، زائرین کرام سے لبریز تھی۔اس لمحے کا ایک ٹائم لیپس ملاحظہ ہو!
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حرم مطہر حضرت علیبنموسی الرضا (ع) میں خطاب
Mar ۲۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۰فوٹو گیلری
-
مشہد مقدس میں نئے سال 1398 کی تحویل کے وقت کے مناظر
Mar ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۳فوٹو گیلری
-
حرم مطہر حضرت امام رضا (ع) میں باران رحمت
Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۴فوٹو گیلری
-
ضریح حضرت رضا (ع) کی غبار روبی ۔ ویڈیو
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴ایران میں ہجری کا شمسی سال اپنے اختتام کو ہے اور نئے سال کی آمد آمد ہے۔ اس موقع پر ہر سال امام رؤف حضرت رضا علیہ السلام کی ضریح اقدس کی غبار روبی کی جاتی ہے جس میں روضۂ اقدس کے متولی کے علاوہ دیگر معزز ہستیاں بھی شامل شریک ہوتی ہیں۔
-
حضرت امام رضا (ع) کی بارگاہ کے خداموں کی تقریب
Feb ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۰فوٹو گیلری
-
ایران: مشہد میں امام رضا ع اور مختلف ادیان کے درمیان مذاکرات کے زیرعنواں کانفرنس
Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۳ایران کے شمال مشرقی شہر مشہد میں حضرت امام علی رضا علیہ السلام اور مختلف ادیان کے درمیان مذاکرات کے زیر عنواں پہلی بین الاقوامی کانفرنس شروع ہو گئی۔