-
انداز جہاں : غزہ کی تازہ ترین صورتحال
Feb ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۳نشرہونے کی تاریخ 17/ 02/ 2024
-
اسرائیل پر حزب اللہ کا اب تک کا سب سے بڑا حملہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۱حزب اللہ لبنان نے الگ الگ بیانات جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ اس نے آج صیہونی حکومت کے 10 فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے ۔
-
غزہ سے مزید صیہونی فوجیوں کی واپسی
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۷غاصب صیہونی حکومت کی فوج کا ایک اور دستہ غزہ سے نکل گیا۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کا حملہ، چوبیس گھنٹے میں 103 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی
Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۸فلسطین کی وزارت صحت کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صیہونیوں کی بمباری میں غزہ میں ایک سو تین فلسطینی شہید اور ایک سو پینتالیس دیگر زخمی ہوئے۔
-
وائٹ ہاؤس کے سامنے بڑا احتجاجی مظاہرہ
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۶فلسطین کے حامیوں نے جنوبی غزہ کے شہر رفح پر صیہونی حکومت کےحملوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے وائٹ ہاؤس کے سامنے اجتماع کیا اور فلسطینیوں کا قتل عام رکوانے کا مطالبہ کیا۔
-
جنوبی افریقہ نے ہیگ کی بین الاقوامی عدالت میں غاصب اسرائیل کے خلاف ایک بار پھر مقدمہ درج کرایا
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۴خبری ذرائع کے مطابق جنوبی افریقہ نے صیہونی حکومت کے خلاف، ہیگ کی عالمی عدالت انصاف میں نئی شکایت درج کرائی ہے۔
-
یمن کی مسلح افواج نے امریکہ کے ایک اور بحری جہاز کو نشانہ بنادیا
Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۳یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ یمن کی مسلح افواج نے بحیرۂ احمر میں فلسطینیوں کی حمایت میں اپنی تازہ ترین کارروائی کرتے ہوئے امریکہ کے ایک بحری جہاز کو نشانہ بنایا ہے۔
-
رفح پر صیہونی فوج کے ممکنہ حملے پر ڈبلیو ایچ او کا اظہار تشویش
Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۶عالمی ادارہ صحت نے رفح پر صیہونی حکومت کے ممکنہ حملے کو نہایت تشویشناک قرار دیا ہے اور کہا ہے رفح پر ہر طرح کے حملے کے تباہ کن نتائج سامنے آئيں گے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی دمشق میں شام کے صدر اور وزیر خارجہ سے ملاقات اور مشترکہ پریس کانفرنس
Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۰ایران کے وزیر خارجہ نے شام کے صدر سے ملاقات میں اہم ترین علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی بمباری، چوبیس گھنٹے میں 107 فلسطینی شہید
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۱خبری ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے مرکز میں واقع دیرالبلح پر صیہونی حکومت کے حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر تیس ہوگئی ہے۔