-
’’مجاہدان در غربت‘‘ کے عنوان سے 9ویں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۱ایران کے شہر دامغان میں ’’مجاہدان در غربت ‘‘ کے عنوان سے منعقد ہونے والی نویں بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی کے پیغام سے کیا گیا۔
-
کیا آپ جانتے ہیں حزب اللہ کے آپریشن اربعین میں کتنے دہشگرد اسرائیلی فوجی مارے گئے؟
Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۱المیادین نیوز چینل نے یورپی سیکورٹی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ حزب اللہ لبنان کے آپریشن اربعین میں صیہونی حکومت کے گالیلوت فوجی مرکز کے یونٹ 8200 پر حملے میں 22 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔
-
مظلوم فلسطینی عوام کی نسل کشی کے خلاف دنیا کے مختلف ممالک میں مظاہرے
Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۷دنیا کے مختلف ممالک کے عوام نے غزہ پٹی میں مظلوم فلسطینی عوام کی نسل کشی پر احتجاج کرتے ہوئے مظاہرے کئے اور ریلیاں نکالیں ۔
-
نتن یاہو اور ان کی کابنیہ کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری
Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۱مقبوضہ فلسطین میں صیہونی وزيراعظم نتن یاہو اور ان کی کابنیہ کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
صیہونی حکومت نے جوزف بورل کو مقبوضہ فلسطین میں داخل ہونے کی نہیں دی اجازت
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۵یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل کا مقبوضہ فلسطین کا سرکاری دورہ صیہونی حکومت کی جانب سے اجازت نہیں دئیے جانے کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا۔
-
دہشتگرد اسرائیل کے جرائم پر پردہ ڈالنے کے لئے امریکی ٹولے نے ایران کے خلاف رچی نئی سازش
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۷اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے بیرون ملک مخالفین کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کے سلسلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف الزامات کی تردید کرتے ہوئے اسے صیہونی حکومت اور دہشت گرد منافقین کی حرکت قرار دیا ہے۔
-
امریکی سینیٹر بائيڈن پر بھڑکے، بہت ہوچکا اب نتن یاہو کی جنگی مشین کے لئے کوئی پیسہ نہيں
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۵امریکی سینیٹر برنی سنڈرز نے غزہ کے خلاف صیہونی حکومت کے حملوں میں اس ہفتے شہید ہونے والوں کی تعداد کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب نتن یاہو کی جنگي مشین کے لئے پیسے نہیں ہيں۔
-
دہشتگرد اسرائیل نے جنوب لبنان پر کیا حملہ
Sep ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۳لبنانی ذرائع نے جنوبی لبنان کے شہر "الخیام" پر صیہونی حکومت کے توپ خانے اور فاسفورس کے حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
حزب اللہ کے میزائلوں نے دہشتگرد اسرائیل کی اڑائی نیند، صیہونی فوجی ٹھکانوں پر پھر ہوئی راکٹوں کی بارش
Sep ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۰حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر حملے جاری رکھتے ہوئے صیہونی فوج کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
غزہ میں نسل کشی بند کی جائے، ایرانی صدر اور عراقی وزیر اعظم نے عالمی برادری سے کیا مطالبہ
Sep ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور عراق کے وزیر اعظم نے باہمی ملاقات میں غزہ میں نسل کشی کا سلسلہ بند کئے جانے پر تاکید کی ہے۔