SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فلسطینی

  • پیرس میں زبردست مظاہرے، ہائی اسپیڈ ٹرین نیٹ ورک ہوا ٹھپ، اس ناامنی کا بھی اسرائیل ذمہ دار

    پیرس میں زبردست مظاہرے، ہائی اسپیڈ ٹرین نیٹ ورک ہوا ٹھپ، اس ناامنی کا بھی اسرائیل ذمہ دار

    Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۷

    پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب سے چند گھنٹے پہلے شدید احتجاج کیا گیا اور ہائی اسپیڈ ٹرین نیٹ ورک کو بھی متاثر کیا گیا ہے۔

  • ایک اور حماس کے رہنما ہوئے شہید، عام سوگ اور عام ہڑتال کا اعلان

    ایک اور حماس کے رہنما ہوئے شہید، عام سوگ اور عام ہڑتال کا اعلان

    Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۴

    فلسطین کی تحریک حماس کے ایک اور رہنما صیہونی جیل میں شہید ہو گئے۔

  • فلسطین کے حامی مظاہرین نے کیا کمال، امریکی پرچم نذرآتش، فلسطین کا پرچم لہرایا گیا، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

    فلسطین کے حامی مظاہرین نے کیا کمال، امریکی پرچم نذرآتش، فلسطین کا پرچم لہرایا گیا، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

    Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۵

    فلسطین کے حامی مظاہرین نے امریکی کانگریس سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خطاب کے دوران امریکی پرچم کو سرنگوں کرنے کے بعد اس کو نذرآتش کردیا۔

  • حزب اللہ نے نتن یاہو کے جھوٹ کا جواب سچی گولیوں سے دیا، ایک اور فوجی اڈہ بنا نشانہ

    حزب اللہ نے نتن یاہو کے جھوٹ کا جواب سچی گولیوں سے دیا، ایک اور فوجی اڈہ بنا نشانہ

    Jul ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۸

    حزب اللہ لبنان نے صیہونی جارحیت کے جواب میں حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مقبوضہ شمالی فلسطین میں صیہونی فوجیوں کے اڈے کو ایک بار پھر نشانہ بنایا ہے۔

  • برطانیہ کی وزارت خارجہ کا گیٹ ہوا بند

    برطانیہ کی وزارت خارجہ کا گیٹ ہوا بند

    Jul ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۶

    لندن پولیس نے برطانوی وزارت خارجہ کے سامنے اسرائیل کو ہتھیار فراہم کرنے والوں کے خلاف اور فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرہ کرنے والے کئي افراد کو گرفتار کر لیا۔

  • ایک کے بعد ایک موت کے گھاٹ اترتے دہشتگرد اسرائیلی فوجی

    ایک کے بعد ایک موت کے گھاٹ اترتے دہشتگرد اسرائیلی فوجی

    Jul ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۰

    غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ ہفتے فلسطین کی تحریک استقامت کے حملے میں زخمی ہونے والا ایک اور فوجی اہلکار ہلاک ہو گيا۔

  • دہشتگرد اسرائیلی فوجیوں کوغرب اردن میں بھی پڑنے لگی مار

    دہشتگرد اسرائیلی فوجیوں کوغرب اردن میں بھی پڑنے لگی مار

    Jul ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۴

    صیہونی ذرائع نے غرب اردن میں فلسطین کی تحریک استقامت کی جانب سے انجام دی جانے والی صیہونیت مخالف کاروائی میں تین فوجی اہلکاروں کے زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔

  • مظلوم فلسطینی بچوں کے قاتل کو دنیا کے سب سے بڑے شیطان سے ملی شاباشی، امریکی کانگریس میں ڈرے سہمے نتن یاہو مدد کی بھیک مانگتے دکھائی دیئے

    مظلوم فلسطینی بچوں کے قاتل کو دنیا کے سب سے بڑے شیطان سے ملی شاباشی، امریکی کانگریس میں ڈرے سہمے نتن یاہو مدد کی بھیک مانگتے دکھائی دیئے

    Jul ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۳

    غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکی کانگریس کے فلور پر اپنے خطاب کا آغاز ایران مخالف بیان بازی سے کیا۔

  • بے لگام صیہونی فوج کی غزہ پر بمباری کا سلسلہ جاری، 48 گھنٹے میں 129 فلسطینی شہید

    بے لگام صیہونی فوج کی غزہ پر بمباری کا سلسلہ جاری، 48 گھنٹے میں 129 فلسطینی شہید

    Jul ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۱

    خان یونس سمیت غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کی بمباری اور گولہ باری کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • فلسطین کےلیے انصاف کی آواز بلند کرنے والے ہزاروں افراد واشنگٹن ڈی سی کی سڑکوں پر + ویڈیو

    فلسطین کےلیے انصاف کی آواز بلند کرنے والے ہزاروں افراد واشنگٹن ڈی سی کی سڑکوں پر + ویڈیو

    Jul ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۹

    ہزاروں افراد نے امریکی کانگریس میں صیہونی وزیر اعظم کی تقریر کے دوران کانگریس کی عمارت کے باہر مظاہرہ کر کے غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم اور مظالم کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • انڈیا اتحاد کی ریلی

    انڈیا اتحاد کی ریلی "چلو دہلی" اختتام پذیر، گیانیش کمار کو جیل جانا پڑے گا: راہل گاندھی

    ۵۶ minutes ago
  • ایران کے خلاف دوبارہ جنگ، اسرائیل کی بڑی اسٹریٹیجک غلطی: اسرائیلی اخبار ہاآرتص

  • رہبر انقلاب کی جانب سے مسلح افواج کو دیا جانے والا بنیادی مشن

  • پاکستان ترقی پذیر ممالک کے جی 24 گروپ کا چیئرمین بن گیا، وزیراعظم شہباز شریف کا اظہارِ مسرت

  • ہندوستان: انڈیا بلاک کی "چلو دہلی" ریلی، رام لیلا میدان مظاہرین سے کھچاکھچ بھر گیا، لاکھوں افراد کی شرکت

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS