SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فٹبال ورلڈ کپ

  • فائنل کوئی بھی جیتے، ورلڈ کپ مراکش کے نام ہوا

    فائنل کوئی بھی جیتے، ورلڈ کپ مراکش کے نام ہوا

    Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۴

    فائنل ارجنٹینا جیتے یا فرانس لیکن فٹبال ورلڈ کپ 2022 مراکش کے نام رہے گا۔ یہ تبصرہ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے سیمی فائنل میں فرانس کے مقابلے مراکش کی شکست کے بعد کیا ہے۔

  • موقع پرست قاتل (ویڈیو)

    موقع پرست قاتل (ویڈیو)

    Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۷

    تاریخ شاہد ہے کہ صیہونی حکومت نے فلسطین اور فلسطینی عوام کے خلاف اپنے ناجائز خوابوں کی تکمیل کے لئے دنیا والوں کی بے توجہی اور غفلت سے بھرپور فائدہ اٹھایا ہے۔ دیکھیئے یہ ویڈیو

  • ورلڈ کپ میں پانچ تیر رفتار کھلاڑی

    ورلڈ کپ میں پانچ تیر رفتار کھلاڑی

    Dec ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۰

    ورلڈ کپ میں پانچ تیر رفتار کھلاڑی کون ہیں۔

  • فیفا ورلڈ کپ دو ہزار بائیس کا ایک اور سیمی فائنل میچ

    فیفا ورلڈ کپ دو ہزار بائیس کا ایک اور سیمی فائنل میچ

    Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۱

    فیفا ورلڈ کپ دو ہزار بائیس کے سیمی فائنلز میں پہنچنے والی ٹیموں کا فیصلہ آج ہوجائے گا۔

  • رونالڈو، مراکش کے سامنے کھیلیں گے یا نہیں؟

    رونالڈو، مراکش کے سامنے کھیلیں گے یا نہیں؟

    Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۱

    فیفا ورلڈ کپ میں مراکش سے کوارٹر فائنل میں مقابلے سے پہلے پرتگال کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو نے پیغام جاری کیا ہے۔

  • فیفا ورلڈ کپ؛ کروشیا اور ارجنٹینا کی حیرت انگیز جیت، دونوں ٹیمیں سیمی فائنل میں

    فیفا ورلڈ کپ؛ کروشیا اور ارجنٹینا کی حیرت انگیز جیت، دونوں ٹیمیں سیمی فائنل میں

    Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۶

    فیفا ورلڈ کپ کے دو کوارٹر فائنلوں کا فیصلہ ہو گیا ہے جن میں کروشیا برازیل کی مضبوط اور معروف ٹیم کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچی جبکہ ارجنٹینا نے سیمی فائنل میں پہنچنے کے لئے نیدرلینڈ کو شکست دی۔

  • فیفا ورلڈ کپ کوارٹر فائنل کا سلسلہ آج سے شروع

    فیفا ورلڈ کپ کوارٹر فائنل کا سلسلہ آج سے شروع

    Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۳

    آج سے فیفا ورلڈ کپ قطر کا کوارٹر فائنل شروع ہو رہا ہے جس کے تحت آج دو میچ کھیلے جائیں گے جبکہ باقی دو میچ کل ہفتے کے روز ہوں گے۔

  • فیفا نے اگلے ورلڈ کپ کے لئے کوٹے کا اعلان کر دیا

    فیفا نے اگلے ورلڈ کپ کے لئے کوٹے کا اعلان کر دیا

    Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۶

    فوٹبال بین الاقوامی فیڈریشن فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کے لئے سبھی بر اعظموں کے کوٹے کا اعلان کر دیا ہے۔

  • مراکش کی جیت پر مسلم اور عرب دنیا میں انوکھا جشن

    مراکش کی جیت پر مسلم اور عرب دنیا میں انوکھا جشن

    Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۰

    منگل اور بدھ کی درمیانی رات مراکش کی شاندار جیت کے بعد مراکش کی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں اور شائقین نے جوش و ولولے کے ساتھ فلسطین کے پرچم لہرا دیئے۔

  • ورلڈ کپ 2022

    ورلڈ کپ 2022

    Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۴

    نشرہونے کی تاریخ 07/ 12/ 2022

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: سیاسی جماعتیں 75 سال سے ملک کو تباہ کر رہی ہیں، محمود اچکزئی

    پاکستان: سیاسی جماعتیں 75 سال سے ملک کو تباہ کر رہی ہیں، محمود اچکزئی

    ۱۶ minutes ago
  • امریکہ اور اسرائیل کے خلاف ایران اور عراق کی جد و جہد جاری رہے گی: ایرانی اسپیکر

  • ہندوستان: راہل گاندھی کا دہلی کے ایک تھانے کے باہر دھرنا، جنتر منتر پر پیلٹ گن کے مبینہ استعمال کے خلاف ایف آئی آر کا مطالبہ

  • دشمن کو ایران کی سخت وارننگ: نئی دھمکیوں کا جواب تباہ کن ہوگا

  • امریکی مذہبی آزادی کمیشن کا آر ایس ایس پر پابندی کا مطالبہ، موہن بھاگوت کا دورۂ امریکہ عنقریب

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS