-
سفاکیت، ظلم و جبر اور فرقہ واریت پر استوار آل سعود کے اقدام پر عالمی رد عمل
Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۹سعودی عرب میں اکیاسی عام شہری منجملہ اکتالیس شیعہ مسلمانوں کو سزائے موت دئے جانے پر سخت عالمی رد عمل سامنے آرہا ہے۔
-
امریکہ کا نیا کارنامہ، بچوں سے مخصوص ایک گن تیار کر دی
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۹امریکہ میں بچوں کے لئے تیار کی جانے والی ایک سیمی آٹومیٹک گن نے ایک نیا ہنگامہ کھڑا کر دیا ہے۔
-
امریکہ میں انتہاپسندی و تشدد پر مبنی جرائم کی شرح میں روز افزوں اضافہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۱امریکہ میں انتہاپسندی، تشدد، قتل و غارت گری اور اغوا جیسے جرائم میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔
-
امریکہ میں پھر پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام نوجوان کا قتل، عوام سڑکوں پر
Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۲امریکی پولیس نے ایک اور سیاہ فام نوجوان کو قتل کر ڈالا۔
-
پاکستان میں صحافی کے قتل پر احتجاج
Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۵لاہور پریس کلب کے صدر کا احتجاجی مظاہرے سے خطاب میں کہنا تھا کہ صحافی معاشرے کا آئینہ ہوتے ہیں وہ معاشرے میں رونما ہونیوالے واقعات کو من و عن بیان کرکے معاشرے میں چھپے ناسوروں کی نشاندہی کرتے ہیں ۔
-
امریکہ میں اجتماعی قتل کا لرزہ خیز واقعہ
Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۲امریکی ریاست وسکونسن میں گھر سے خاتون سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں، حکام کے مطابق پانچوں افراد کو قتل کیا گیا۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے قتل کی تحقیقاتی کمیٹی کا تیسرا اجلاس بغداد میں
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۲بغداد میں شہید جنرل سلیمانی کے قتل کے معاملے کی تحقیق کے لئے تیار کی گئی مشترکہ کمیٹی کا تیسرا اجلاس ہونے والا ہے۔
-
نائیجیریا میں دہشتگردوں نے 140 لوگوں کو قتل کر ڈالا
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۵شمالی نائیجیریا میں نامعلوم مسلح افراد نے 140 لوگوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
-
بے گناہوں کے قتل عام پر طالبان نے امریکہ سے ہرجانہ طلب کیا
Dec ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۵طالبان نے امریکہ سے افغانستان میں جرائم کے ارتکاب کے باعث متاثرین کو ہرجانہ ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکی دہشتگردوں نے شام میں عوام کے قتل عام کا اعتراف کیا
Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۶امریکی انٹیلیجنس کے سابق اور موجودہ عہدے داروں نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے داعش کے خلاف جنگ کے بہانے شام میں عام شہریوں کا قتل عام کیا ہے۔