SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

قتل

  • ہندوستانی عدلیہ مجرموں کو سزا دے: چیف جسٹس

    ہندوستانی عدلیہ مجرموں کو سزا دے: چیف جسٹس

    Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۳

    ایران کی عدلیہ کے سربراہ حجت الاسلام رئیسی نے ہندوستان میں مسلمانوں کے قتل عام پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ہندوستانی عدلیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس قتل عام کے ذمہ داروں کو سزا دے ۔

  • خاشقجی قتل کیس کا فیصلہ مسترد

    خاشقجی قتل کیس کا فیصلہ مسترد

    Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۴

    سحر نیوزرپورٹ

  • 2019 میں 49 صحافی قتل 389 گرفتار

    2019 میں 49 صحافی قتل 389 گرفتار

    Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۶

    سال 2019 ء میں دنیا بھر میں 49 صحافیوں کو قتل کیا گیاہے۔

  • بدمعاشوں نے اسپتال سے مریض کو اٹھایا ۔ ویڈیو

    بدمعاشوں نے اسپتال سے مریض کو اٹھایا ۔ ویڈیو

    Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۲

    میکسیکو کے مسلح بدمعاش ایک اسپتال پر دھاوا بول کر وہاں ایڈمٹ ایک بیمار کو اٹھا لے گئے۔بعد میں یہ خبر منظر عام پر آئی کہ ان بدمعاشوں نے اُس بیمار کو نہایت بے دردی کے ساتھ قتل کر ڈالا۔

  • برطانوی حکومت پرافغانستان وعراق میں جنگی جرائم کو چھپانے کا الزام

    برطانوی حکومت پرافغانستان وعراق میں جنگی جرائم کو چھپانے کا الزام

    Nov ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۸

    برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی اور سنڈے ٹائمز کی تحقیق میں برطانوی حکومت اور فوج پر برطانوی فوجیوں کے ہاتھوں افغانستان اور عراق میں شہریوں کے خلاف جنگی جرائم کے ٹھوس شواہد کو چھپانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

  • امریکی پولیس کی دہشتگردی ۔ ویڈیو

    امریکی پولیس کی دہشتگردی ۔ ویڈیو

    Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۱

    ستمبر دو ہزار پندرہ کی ایک ویڈیو حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں امریکی پولیس کی دہشتگردی اور بربریت کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ اس ویڈیو میں کئی پولیس والوں نے ویلچیئر پر بیٹھے ایک اٹھائیس سالہ معذور کو گولیوں سے بھون ڈالا۔پولیس آفیسر کا کہنا تھا کہ یہ شخص مسلح تھا اور ہم نے اس سے اسلحہ زمین پر رکھ کر ہاتھ سر پر رکھنے کو کہا مگر اُس نے ہماری بات نہیں مانی، جس کے بعد ہم نے اس پر فائرنگ کر دی...امریکہ میں اتنی ہی آسانی سے جان لے لی جاتی ہے!!!

  • ہندوستان: کملیش تیواری کے قتل کے بعد ہنگامہ

    ہندوستان: کملیش تیواری کے قتل کے بعد ہنگامہ

    Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۹

    ہندو مہا سبھا کے سابق صدر اور ہندو سماج پارٹی کے بانی کملیش تیواری کے قتل کے بعد اس کے حامیوں اور دیگر مشتعل لوگوں نے احتجاج کیا اور دکانیں بند کروائیں۔

  • تھائی لینڈ: جج کی عدالت میں خودکشی

    تھائی لینڈ: جج کی عدالت میں خودکشی

    Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۶

    تھائی لینڈ میں جج نے قتل کے پانچ مجرموں کو بری کرنے کے بعد عدالت میں خود کو گولی مار لی۔

  • سعودی بادشاہ کے محافظ کے قتل میں ولیعہد بن سلمان ملوث

    سعودی بادشاہ کے محافظ کے قتل میں ولیعہد بن سلمان ملوث

    Sep ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۶

    سعودی بادشاہ نے اپنے ذاتی محافظ کے قاتل کے باپ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

  • سعودی شاہ کاذاتی محافظ فائرنگ سے ہلاک

    سعودی شاہ کاذاتی محافظ فائرنگ سے ہلاک

    Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۴

    سعودی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ شاہ سلمان کا ذاتی محافظ عبدالعزیز الفغم فائرنگ میں ہلاک ہوا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے لیے حکومت کو 10 دن کی مہلت، حافظ نعیم الرحمٰن

    پاکستان: پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے لیے حکومت کو 10 دن کی مہلت، حافظ نعیم الرحمٰن

    ۲ hours ago
  • ہندوستان: امیرترین افراد کے خبر رساں اداروں کی طرف سے مودی کے پرائیویسی قانون کو سپریم کورٹ میں چیلنج

  • پاکستان: وکلا نظامِ انصاف پر عوامی اعتماد مضبوط بنانے میں اپنا کردار ادا کریں، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

  • ایتھوپیا میں آرتھوڈوکس عیسائیوں پر حملے، 60 افراد ہلاک

  • شام کے جنوبی علاقے پر اردنی فضائیہ کے حملے، 10 افراد ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS