SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

قطر

  • پابندی عائد کرنے والے ممالک، انسانی حقوق کا احترام کریں، ہیومن رائٹ واچ

    پابندی عائد کرنے والے ممالک، انسانی حقوق کا احترام کریں، ہیومن رائٹ واچ

    Jul ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۹

    ہیومن رائٹ واچ نے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور بحرین کی جانب سے قطر پر پابندی عائد کئے جانے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے انسانی حقوق کی پابندی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • قطر پر پابندیاں، ریاض سمجھوتے کے منافی

    قطر پر پابندیاں، ریاض سمجھوتے کے منافی

    Jul ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۱

    قطر نے دوحہ کے خلاف چار عرب ملکوں کی جانب سے عائد کی جانے والی پابندیوں اور محاصرے کو خلیج فارس تعاون کونسل کے منشور اور دوہزار تیرہ اور دوہزار چودہ کے ریاض سمجھوتوں کے منافی قرار دیا ہے۔

  • قطر پر الزامات بے بنیاد اور مداخلت ہے

    قطر پر الزامات بے بنیاد اور مداخلت ہے

    Jul ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۳

    قطر نے ایک بار پھر سعودی عرب کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے اسے اس ملک کےاندرونی معاملات میں واضح مداخلت قرار دیا ہے۔

  • خلیج فارس تعاون کونسل کا خاتمہ قریب ہے۔ قطر

    خلیج فارس تعاون کونسل کا خاتمہ قریب ہے۔ قطر

    Jul ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۹

    قطر کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے انیس سواکیاسی میں خلیج فارس تعاون کونسل کی بنیاد ڈالی تھی لیکن اب ایسا لگتا ہے کہ یہ تنظیم اپنے خاتمے کے قریب پہنچ گئی ہے۔

  • قطر کے خلاف پابندیاں ، دشمنانہ اقدام ہے: قطری وزیرخارجہ

    قطر کے خلاف پابندیاں ، دشمنانہ اقدام ہے: قطری وزیرخارجہ

    Jul ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۱

    قطر کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ قطر کے خلاف اقتصادی، سیاسی اور سماجی پابندیاں دشمنانہ اقدام ہے۔

  • قطر کے خلاف پابندیاں جاری رہیں گی

    قطر کے خلاف پابندیاں جاری رہیں گی

    Jul ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۰

    بے بنیاد الزامات کے تحت قطر کا بائیکاٹ کرنے والے 4 عرب ممالک نے مطالبات تسلیم نہ کیے جانے پر قطر پرعائد پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

  •  امیر کویت کو  امیر قطر کا جواب

    امیر کویت کو امیر قطر کا جواب

    Jul ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۳

    قطر کے وزیر خارجہ نے بعض عرب ممالک کی پابندیوں کے حوالے سے امیر قطر کا جواب امیر کویت کے حوالے کر دیا۔

  • قطر کی جانب سے سعودی عرب کی شرطیں مسترد

    قطر کی جانب سے سعودی عرب کی شرطیں مسترد

    Jul ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۷

    قطر کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تعلقات کو معمول پر لانے کے لئے سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کی شرطوں کو تسلیم نہیں کیا جاسکتا۔

  • ایران اور قطر کے باہمی تعلقات میں فروغ

    ایران اور قطر کے باہمی تعلقات میں فروغ

    Jul ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۹

    قطر کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران اور قطر کے باہمی تعلقات فروغ پا رہے ہیں۔

  • قطر: چارعرب ممالک کی مصنوعات کا بائیکاٹ

    قطر: چارعرب ممالک کی مصنوعات کا بائیکاٹ

    Jul ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۰

    سعودی عرب،بحرین،متحدہ عرب امارات اور مصر کی جانب سے قطر کے بائیکاٹ کے بعد قطر نے بھی جوابی کارروائی کرتے ہوئے چارعرب ممالک کی مصنوعات کا بائیکاٹ کردیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران کے 900 سے زائد شہروں میں عالمی استکبار کے خلاف عظیم الشان ریلیاں؛ یومِ طلبہ پر عوام کا جوش و جذبہ دیدنی

    ایران کے 900 سے زائد شہروں میں عالمی استکبار کے خلاف عظیم الشان ریلیاں؛ یومِ طلبہ پر عوام کا جوش و جذبہ دیدنی

    ۲ hours ago
  • مرادآباد، تیز رفتار بولیرو نے سڑک کنارے کھیل رہے بچوں کو کچلا، 2 کی موت، 4 شدید زخمی

  • امریکی وسط مدتی انتخابات: ٹرمپ کی پالیسیوں کو عوامی ردعمل، ڈیموکریٹس نے کانگریس کا کنٹرول حاصل کر لیا

  • امریکہ کا سعودی عرب سے غیر ضروری سفارتی عملے کو نکلنے کا حکم؛ انصار اللہ کے حملوں کے پھیلنے کا خدشہ

  • ایرانی صدر مسعود پزشکیان: اسلامی ممالک کا اتحاد خطے میں صہیونی عزائم کو ناکام بنا سکتا ہے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS