-
فلسطینی قیدی کی شہادت
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۵رام اللہ میں ایک فلسطینی قیدی صیہونی ڈاکٹروں کی لا پرواہی کے باعث شہید ہو گیا۔
-
فلسطینی قیدیوں کی دوبارہ گرفتاری پر جہاد اسلامی اور حماس کا پیغام
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۶فلسطین کے جہادی گروہوں نے صیہونی جیل سے فرار کرنے والے دو دیگر فلسطینی قیدیوں کی صیہونیوں کے ہاتھوں دو بارہ گرفتاری پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ جلد ہی ہرممکن طریقے سے فرار ہونے والے چھے فلسطینی قیدیوں کو رہا کرا لیا جائے گا۔
-
سرنگ کھود کر صیہونی جیل سے نکلنے والے فلسطینی قیدیوں کو آزاد کرا لیں گے: حماس
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۴حماس نے ’جلبوع‘ جیل سے آزادی کی سرنگ کھود کرنکلنے والے فلسطینیوں کی دوبارہ گرفتاری پر کہا ہے کہ صیہونی قیدیوں کی رہائی کے آئندہ معاہدوں میں یہ قیدی رہا ہو جائیں گے۔
-
باقی بچے دو فلسطینی قیدی بھی گرفتار ہو گئے
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۹صیہونی جیل ’جلبوع‘ سے سرنگ کھود کر آزاد ہوئے چھ فلسطینیوں میں باقی بچے 2 فلسطینی دوبارہ گرفتار ہوگئے۔ باقی چار پہلے ہی گرفتار ہو چکے ہیں۔
-
یمن میں سعودی اتحاد کی جنگجوئی
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۲جارح سعودی اتحاد نے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ میں جنگ بندی کی دو سو بہتر بار خلاف ورزی کی۔ دوسری جانب یمن کی مسلح افواج نے جارحیت کے جواب میں سرزمین سعودی عرب میں فوجی اہداف کو نشانہ بنایا۔
-
اسرائیلی سفارت خانے پر چمچوں کی بارش
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۶فلسطینی قیدیوں کی حمایت میں مظاہرہ کرنے والوں نے واشنگٹن میں اسرائیلی سفارت خانے پر درجنوں چمچے پھینکے ہیں۔
-
دو فلسطینیوں کی تلاش میں صیہونی فوج اب تک سرگرداں، لبنان میں کی دراندازی
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۱صیہونی فوج کے جاسوس جہازوں نے ایک بار پھر لبنان کی ہوائی سرحد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لبنان کے آسمان میں پرواز کی۔
-
فلسطینی قیدیوں پر صیہونی حکومت کا تشدد
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۵فلسطینی ذرائع نے صیہونی جیل جلبوع میں بند فلسطینی قیدیوں کو زد و کوب کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
ایک ہزار تین سو اسی فلسطینی قیدی حق کے دفاع میں بھوک ہڑتال کریں گے
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۴فلسطین کے ایک ہزار تین سو اسی قیدی، غاصب اسرائیل کی جیلوں میں بھوک ہڑتال کی تیاری کر رہے ہیں اور یہ بھوک ہڑتال جمعے کے روز سے شروع ہوگی۔
-
غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت، فلسطینیوں اور صیہونیوں میں جھڑپیں، فلسطینی قیدیوں کی حمایت میں مظاہرے جاری
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۷غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملے اور وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔ دوسری جانب فلسطینی شہری صیہونی جیل سے جان بچا کر بچ نکلنے والے فلسینی قیدیوں کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہیں اور غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ ان کی جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔