-
فلسطینی قوم اسرائیل کے سامنے نہیں جھکے گی، سید حسن نصراللہ
Nov ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۸حزب اللہ کے سربراہ سیدحسن نصراللہ نے کہا کہ یمن میں امریکا کی جنگ بندی کی دعوت یمنی عوام کی استقامت کا نتیجہ ہے اور اس طرح کی باتیں یمن کے دلدل سے سعودی اتحاد کو باہر نکالنے کی ایک کوشش ہوسکتی ہے۔
-
لبنان میں نئی حکومت کی فوری تشکیل پر ایرانی سفیر کی تاکید
Nov ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۸لبنان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ نئی لبنانی حکومت کی تشکیل کے بعد دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں باہمی تعلقات میں نئے باب کا آغاز ہوگا.
-
شام اور عراق کے وزراخارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس
Oct ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۸عراق اور شام کے وزرائے خارجہ نے دونوں ملکوں کے تعلقات میں توسیع کی ضرورت پر زور دیا ہے
-
امریکی منصوبے سنچری ڈیل سے مقابلے پر او آئی سی کی تاکید
Oct ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۰امریکی منصوبے سنچری ڈیل سے مقابلے کے لئے لبنان کے اسپیکر نبیہ بری نے جنیوا میں اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے اجلاس میں کہا ہے کہ سنچری ڈیل منصوبے نے مسئلہ فلسطین اور فلسطینی قوم کو نشانہ بنا رکھا ہے-
-
حزب اللہ لبنان کے خلاف امریکی کانگریس کی پابندیاں
Oct ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۴حزب اللہ لبنان کا مقابلہ کرنے کے لئے امریکی کوششوں کا سلسلہ جاری ہے- امریکی کانگریس نے حزب اللہ لبنان کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کے لئے ایک بل کو منظوری دے دی ہے
-
عرب حکمراں ٹرمپ پر بھروسہ نہ کریں، سید حسن نصراللہ
Oct ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۰حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ مزاحمت کا راستہ انتہائی مہنگا راستہ ہے جس میں بہترین جوانوں کی قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کرنا پڑتا ہے۔
-
شہید عماد مغنیه کی والدہ سپرد خاک
Oct ۱۱, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۹فوٹو گیلری
-
یوم عاشور فرزند رسولۖ سے تجدید بیعت کا دن ہے، حسن نصراللہ
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۹حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے یوم عاشورہ کو نواسہ رسولۖ حضرت امام حسین علیہ السلام سے تجدید بیعت کا دن قرار دیا ہے۔
-
لبنانی وفد کا دورہ شام، سیاحتی نمائش میں شرکت
Sep ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۲لبنان کے وزرائے صنعت و زراعت اور سیاحت آٹھ سال کے وقفے کے بعد پہلی بار دمشق پہنچے ہیں جہاں انہوں نے اپنے شامی ہم منصبوں سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
لبنان میں عوام، فوج اور حزب اللہ کے اتحاد پر زور
Aug ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۸سحر نیوز رپورٹ