-
لبنان میں دهماکے میں جان بحق ہونے والوں کے جنازے میں شریک لوگوں پر حملہ
Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
لبنان، فلسطینیوں کی تشییع جنازہ پر فائرنگ، متعدد جاں بحق و زخمی۔ ویڈیو
Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۱جمعے کو جنوبی لبنان میں فلسطینی کیمپ میں آکسیجن کے کیپسول کے گودام میں ہوئے دھماکے میں مرنے والوں کی اتوار کے روز تشییع جنازہ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی، جس میں کم از کم 10 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حملے میں تحریک الفتح کا ہاتھ ہے۔
-
لبنان میں فلسطینیوں کی تشییع جنازہ پر فائرنگ، دس جاں بحق و زخمی
Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۵جمعے کو جنوبی لبنان میں فلسطینی کیمپ میں آکسیجن کے کیپسول کے گودام میں ہوئے دھماکے میں مرنے والوں کی اتوار کے روز تشییع جنازہ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی، جس میں کم از کم 10 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
لبنان، حماس کے ہتھیاروں کے ذخائر میں کئی دھماکے+ ویڈیوز
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۰جنوبی لبنان میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں تحریک حماس کے ہتھیاروں کے ایک ذخیرے میں ہونے والے دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔
-
لاذقیہ کی بندرگاہ پر اسرائیل کا حملہ
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۷اسرائیل کے جنگی طیاروں نے شام کے ساحلی شہر لاذقیہ کی بندرگاہ کے قریب بعض اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکہ علاقے میں صرف بحران کے درپے ہے، علی شمخانی
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۲ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ عراق و شام میں داعش کے زوال اور استقامتی محاذ کی کامیابیوں کے بعد امریکہ علاقے میں نئے نئے بحران و بدامنی پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
حزب الله کی حمایت میں لبنان کے صدر کا بیان سامنے آ گیا
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۰لبنان کے صدر نے کہا ہے کہ حزب الله نے اب تک اپنے وعدوں پر عمل کیا اور جو کچھ بھی ہم نے کہا ہے حزب الله نے اس کا مثبت جواب دیا ہے۔
-
اسرائیل کے خلاف جد جہد جاری رہے گی: سید نصر اللہ
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۱حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے سید حسن نصر اللہ نے دوٹوک لفظوں میں اعلان کیا ہے کہ جب تک لبنان کو اسرائیل کی جانب سے خطرات لاحق رہیں گے، ملکی آزادی و خود مختاری کے تحفظ کے لئے اسکے خلاف جد و جہد جاری رہے گی۔
-
مآرب میں سعودی عرب کی شکست پر صیہونیوں کو تشویش
Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۶ایک عبری اخبار نے یمن کے صوبہ مآرب میں اس ملک کی فوج اور رضاکار فورس کی کامیابی کو، سعودی عرب کے لئے شکست اور صیہونی حکومت کے لئے ایک علاقائی خطرہ قرار دیا ہے۔
-
سعودی عرب معذرت کرے، حزب اللہ کا مطالبہ
Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۶حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو چاہئے کہ معذرت خواہی کرے۔