-
رہبر انقلاب اسلامی کی مجلس عزا میں شرکت، حسینیۂ امام خمینی میں شب عاشور کی مجلس+ تصاویر و ویڈیو
Jul ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۱ٹرمپ اور صہیونی حکومت کے دھمکی آمیز بیانات کے باوجود رہبر انقلاب اسلامی نے حسب روایت مجلس عزا میں شرکت کی اور دشمن کے پروپیگنڈے کو خاک میں ملا دیا۔
-
شب عاشور کی آمد پر ایران، پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا بھر میں شہدائے کربلا کی عزاداری
Jul ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۶نواسہ رسول کی شب شہادت، شب عاشور کی آمد پر ایران عراق اور برصغیر پاکستان و ہندوستان میں عزاداری و سوگواری کا سلسلہ اپنے عروج کو پہنچ گیا ہے۔
-
کربلا ایک درسگاه - 9
Jul ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۴نشرہونے کی تاریخ 05/ 07/ 2025
-
خصوصی پروگرام نینوا-09 دوسرا حصہ
Jul ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۹نشرہونے کی تاریخ 05/ 07/ 2025
-
خصوصی پروگرام نینوا-9 پہلا حصہ
Jul ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۳نشرہونے کی تاریخ 05/ 07/ 2025
-
ایران: صوبہ زنجان میں یوم العباس(ع) کے موقع پر عظیم الشان اجتماع + ویڈیو
Jul ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۰ایران کے صوبہ زنجان میں ہر سال کی طرح اس سال بھی یوم العباس(ع) بڑی عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا گیا اور عزاداروں نے قمر بنی ہاشم کو ان کی وفا اور ثبات قدمی پر خراج تحسین پیش کیا۔
-
خصوصی پروگرام حسینیہ معلی قسط نمبر 09دوسرا حصہ
Jul ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۲نشرہونے کی تاریخ 05/ 07/ 2025
-
خصوصی پروگرام حسینیہ معلی قسط نمبر 09 پہلا حصہ
Jul ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۴نشرہونے کی تاریخ 05/ 07/ 2025
-
ایران سمیت دنیا بھر میں یوم تاسوعا یا نو محرم کی عزاداری
Jul ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۰ایران سمیت دنیا بھر میں آج نو محرم کی عزاداری پورے مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے اور دنیا کے لاکھوں انسان شہدائے کربلا کی یاد میں اشک غم بہا رہے ہیں۔
-
پورے ایران میں گونجتی یا حسین یا حسین کی صدا، مشہد مقدس میں عزاداروں کا سیلاب+ ویڈیو
Jul ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵جیسے جیسے مظلوم کربلا حضرت ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام اور انے وفادار ساتھیوں کی شہادت کا دن یعنی روز عاشورہ نزدیک آ رہا ہے ویسے ویسے اس مناسبت سے حرم امام رضا(ع) سوگواروں کی تعداد بڑھتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے اور روضہ منورہ امام رضا علیہ السلام کے خادم نویں اور دسویں محرم کی عزاداری کی خاص تیاریاں کر رہے ہیں۔