SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

محمد بن سلمان

  • بن سلمان نے ہی خاشقجی کے قتل کا حکم دیا تھا، امریکی سینیٹر

    بن سلمان نے ہی خاشقجی کے قتل کا حکم دیا تھا، امریکی سینیٹر

    Jul ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۴

    امریکا کے ریپبلیکن سینٹیر لینڈسی گراہم نے ایک بار پھر کہا ہے کہ سعودی ولیعد بن سلمان نے ہی مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا حکم دیا تھا۔

  • تیل اور ڈالر، آل سعود کی سپر! ۔ کارٹون

    تیل اور ڈالر، آل سعود کی سپر! ۔ کارٹون

    Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۴

    ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کے جھوٹے دعویداروں کو یمن میں جاری عوامی قتل عام کے سلسلے میں جوابدہ ہونا پڑے گا!

  • سعودی ہوس، یمنی خون، اور مالدار ہوتا امریکی مافیا!

    سعودی ہوس، یمنی خون، اور مالدار ہوتا امریکی مافیا!

    Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۷

    سعودی ہوس، یمنی خون، اور امریکی اسلحہ

  • خلیج فارس میں کشیدگی بڑھانے کی پالیسی کا تسلسل

    خلیج فارس میں کشیدگی بڑھانے کی پالیسی کا تسلسل

    Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۸

    واشنگٹن کے حکام مغربی ایشیا اور خلیج فارس کے علاقے میں کشیدگی بڑھانے کی پالیسی جاری رکھتے ہوئے علاقے کے بعض ممالک کو مالی طور پر اپنی اس پالیسی میں شامل کرنے اور واشنگٹن کے مدنظر فوجی و سیکورٹی اخراجات میں چین اور جاپان جیسے ممالک کو شریک ہونے پر مجبور کر رہے ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ مفادات و مراعات حاصل کر سکیں-

  • ٹرمپ کے ہاتھوں آل سعود کی تذلیل

    ٹرمپ کے ہاتھوں آل سعود کی تذلیل

    Jun ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۸

    امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر آل سعود حکمرانوں کی تذلیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کا حق بنتا ہے کہ وہ سعودی عرب جیسے دولت مند ملک سے جتنا زیادہ ممکن ہو پیسہ وصول کرے۔

  • بن سلمان نے اپنے والد کے قریبی دوست کو گرفتار کر لیا

    بن سلمان نے اپنے والد کے قریبی دوست کو گرفتار کر لیا

    Jun ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۵

    سعودی ولیعہد بن سلمان نے اپنے والد شاہ سلمان کے قریبی دوست اور ایک قبیلے کے سردار نایف بن حثلین کو اس لئے گرفتار کر لیا کہ انہوں نے سعودی فرمانروا کو تنقید آمیز خط ارسال کیا تھا۔

  • سعودی عرب اور امارات اپنے شہریوں کی جاسوسی کر رہے ہیں، اقوام متحدہ

    سعودی عرب اور امارات اپنے شہریوں کی جاسوسی کر رہے ہیں، اقوام متحدہ

    Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۹

    اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت بعض عرب ممالک پرائیوسی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنے شہریوں کی جاسوسی میں مصروف ہیں۔

  • جمال خاشقجی کےقتل میں سعودی ولیعہد ملوث: اقوام متحدہ

    جمال خاشقجی کےقتل میں سعودی ولیعہد ملوث: اقوام متحدہ

    Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۳

    اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں سعودی ولی عہد سمیت اعلیٰ عہدیداروں کے ملوث ہونے کے قابل قدر ثبوت موجود ہیں۔

  • بن سلمان کے خلاف پختہ ثبوت ملے ہیں:اقوام متحدہ

    بن سلمان کے خلاف پختہ ثبوت ملے ہیں:اقوام متحدہ

    Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۷

    جمال خاشقجی قتل کیس کی تحقیقات کرنے والے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے اعلان کیا ہے کہ قتل میں سعودی حکام کے کردار کے تعلق سے انہیں پختہ ثبوت ملے ہیں۔

  • سعودی عرب کے سب سے کمسن سیاسی قیدی کو بارہ سال قید کی سزا

    سعودی عرب کے سب سے کمسن سیاسی قیدی کو بارہ سال قید کی سزا

    Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۲

    سعودی عرب کے سب سے کمسن سیاسی قیدی کو بارہ سال قید کی سزا سنائی جارہی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • وزیرِاعظم کے لیے بعض وزرا مشکلات پیدا کرتے ہیں: بلاول بھٹو

    وزیرِاعظم کے لیے بعض وزرا مشکلات پیدا کرتے ہیں: بلاول بھٹو

    ۲۸ minutes ago
  • ایرانی اسپیکر نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کو ایرانی قوم کی مزاحمت اور بلند ہمتی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

  • ایران اور پاکستان سیکورٹی اور انسداد دہشت گردی کے میدان میں تعاون کی تقویت پر متفق

  • مشرق وسطیٰ کے تنازعے نے اب تک کے سب سے بڑے توانائی کے بحران کو جنم دیا ہے: اقوام متحدہ

  • پاکستان: لوئر دیر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS