-
خاشقجی قتل کیس پر یورپ کا سخت ردعمل
Oct ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
خاشقجی قتل کا معاملہ، سعودی ولیعہد کی فریبکاری
Oct ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی ولی عہد کی عوام فریبی
Oct ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۲سعودی ولی عہد بن سلمان نے، جن کا نام آل سعود مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے حوالے سے سر فہرست ہے، خود کو بے گناہ ظاہر کرنے کی غرض سے رائے عامہ کو دھوکے دینے کے حربے استعمال کرنا شروع کر دیئے ہیں۔
-
سعودی عرب کے خطرناک "ٹائیگرز اسکواڈ" کا انکشاف، کیا ہیں کالے کارنامے؟؟؟ + مقالہ
Oct ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۹مخالف سعودی صحافی جمال خاشقجی کا قتل ایک 15 رکنی ٹیم نے کیا جسے خاص طور پر سعودی عرب سے اسی کام کے لئے ترکی بھیجا گیا تھا۔ میڈل ایسٹ آئی کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جمال خاشقجی کا قتل، اس ٹیم کا پہلا جرم نہیں ہے۔
-
سعودی عرب سے امریکہ کی دوری کی علامات
Oct ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۸امریکی وزارت خارجہ نے بارہ سعودی باشندوں کے ویزے منسوخ کئے جانے کا فیصلہ کرکے، سعودی مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے سبب، سعودی عرب کو سزا دینے کی غرض سے پہلا قدم اٹھایا ہے-
-
تازہ ویڈیو، جمال خاشقجی کی لاش کو منتقل کرتے سعودی قاتل
Oct ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۸ترکی کے شہر استنبول میں واقع سعودی عرب کے قونصل خانے کے سامنے لگے سی سی ٹی وی کیمرے سے لئے ویڈیو میں دکھایا ہے کہ قونصل خانے سے ایک ٹیم نکل رہی ہے جس کے ہاتھوں میں بھاری بیگس ہیں۔ خدشہ یہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ انہیں بيگس میں مخالف سعودی صحافی جمال خاشقجی کی لاش کے ٹکڑے ہوں گے جنہیں نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔
-
خاشقجی قتل کیس میں عالمی برادری سے تعاون کی اپیل
Oct ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
جمال خاشقجی کے جسم کے کتنے ٹکڑے ہوئے.... نئے انکشافات + مقالہ
Oct ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۹مخالف سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی سازش کئی مہینے پہلے ہی شروع کر دی گئی تھی اور اس کے ہر پہلو پر پہلے سے ہی غور کر لیا گیا تھا۔
-
خاشقجی قتل کا معمہ، سعودی عرب پر عالمی دباؤ
Oct ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۹خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
برطانیہ، جرمنی اور فرانس کا مشترکہ بیان، خاشقجی کے قتل کی مذمت
Oct ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۴سحر نیوز رپورٹ