-
میانمارکے مسلمانوں کا قتل نسل کشی ہے، اقوام متحدہ
Dec ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۶اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے کمشنر نے کہا ہے کہ میانمارکے روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام نسل کشی ہے۔
-
مسلم امہ کی استقامت اور ہوشیاری کی ضرورت پر زور
Dec ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۳صدر مملکت حسن روحانی نے دشمنوں کے سازش کے مقابلے میں امت مسلمہ اور اسلامی ملکوں کی استقامت اور ہوشیاری کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ہندوستان: بابری مسجد شہادت کی برسی کے موقع پر سخت سکیورٹی
Dec ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۶ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے ایودھیا میں بابری مسجد کے انہدام کی 25ویں برسی کے مدنظر ریاست میں ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے۔
-
بابری مسجد شہادت کی برسی پرسیکورٹی کے سخت انتظامات
Dec ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۰ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے ایودھیا شہر میں بابری مسجد کی شہادت کی 25 ویں برسی کے موقع پرسیکورٹی کے سخت انتظامات کے گئے ہیں۔
-
آنگ سان سوچی کو ایک اور جھٹکا
Nov ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۴میانمار کی حکمران جماعت کی سربراہ آنگ سان سوچی کو ایک اور جھٹکا لگا ہے۔
-
پرانی ہے روہنگیا مسلمانوں کی داستان
Nov ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
محبان اہلبیت اور تکفیریوں کے مسئلے سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس
Nov ۲۲, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۸فوٹو گیلری
-
بوسنیا کے قصاب کوعمر قید کی سزا
Nov ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۲دوعشرے قبل بوسنیا میں ہزاروں مسلمانوں کی نسل کشی اور جنگی جرائم کی پاداش میں بوسنیا کے قصاب راٹکو ملاڈچ کوعمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
-
شریعت اسلامی اور موجودہ ہندوستانی سماج کے زیر عنوان سمینار
Nov ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
سری لنکا: انتہا پسند بدھسٹوں کامسلم اقلیت پر حملہ
Nov ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۴سری لنکا میں انتہا پسند بدھسٹوں نے مسلم اقلیت پر حملہ کرکے متعدد مکانات، دکانوں اور گاڑیوں کو نذر آتش کر دیا ہے۔