SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مسلمانان عالم

  • پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن ’آئی کیوب قمر‘ چاند پر روانہ، صدر اور وزیراعظم کی مبارکباد

    پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن ’آئی کیوب قمر‘ چاند پر روانہ، صدر اور وزیراعظم کی مبارکباد

    May ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۲

    چین سے پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن پاکستانی وقت کے مطابق 2 بج کر 28 منٹ چاند کے لیے روانہ کردیا گیا جو 5 دن میں چاند کے مدار پر پہنچے گا۔

  • اسرائیل کے لئے ہتھیاروں کی سپلائی بند کئے جانے کا مطالبہ

    اسرائیل کے لئے ہتھیاروں کی سپلائی بند کئے جانے کا مطالبہ

    May ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۴

    سینتیس عوامی تنظیموں نے غاصب صیہونی حکومت کے لئے برلن حکومت کی سیاسی و فوجی حمایت کو ہدف تنقید بناتے ہوئے جرمنی کی جانب سے اسرائیل کے لئے ہتھیاروں کی سپلائی بند کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • خضدار میں دھماکہ، پریس کلب کے صدر سمیت 3 افراد جاں بحق

    خضدار میں دھماکہ، پریس کلب کے صدر سمیت 3 افراد جاں بحق

    May ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۴

    بلوچستان کے ضلع خضدار میں ہونے والے دھماکے میں پریس کلب کے صدر محمد صدیق مینگل سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔

  •  پاکستان میں مطلوب دہشت گردوں کی فہرست جاری

    پاکستان میں مطلوب دہشت گردوں کی فہرست جاری

    May ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۲

    خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کرتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے کے بعد تین دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

  • صیہونی، امریکی اور یورپی حکام غزہ کے مسئلے کو عالمی رائے عامہ کے ایجنڈے سے نکالنے میں بری طرح ناکام ہو گئے: رہبر انقلاب اسلامی

    صیہونی، امریکی اور یورپی حکام غزہ کے مسئلے کو عالمی رائے عامہ کے ایجنڈے سے نکالنے میں بری طرح ناکام ہو گئے: رہبر انقلاب اسلامی

    May ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۹

    رہبر انقلاب اسلامی نے غزہ کو عالم اسلام کا سب سے بڑا مسئلہ اور امریکی حکام کو ناقابل اعتماد قرار دیا ہے۔

  • حماس حق پر ہے اور اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے: فلسطین کانفرنس کے مقررین

    حماس حق پر ہے اور اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے: فلسطین کانفرنس کے مقررین

    May ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۸

    پاکستان کے مذہبی رہنماوں نے کہا ہے کہ حماس حق پر ہے، ہم فلسطین کے ساتھ ہیں اور فلسطینیوں کے قدم کے ساتھ قدم ملا کر کھڑے ہیں۔

  • پاکستان کے یونیورسٹی طلبا کی غزہ کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اورامریکی یونیورسٹیوں کے طلبا کے کی حمایت میں ریلی

    پاکستان کے یونیورسٹی طلبا کی غزہ کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اورامریکی یونیورسٹیوں کے طلبا کے کی حمایت میں ریلی

    May ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۱

    پاکستان کے یونیورسٹی طلبا نے غزہ کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اور امریکی یونیورسٹیوں میں صیہونی حکومت کے خلاف ہونے والے مظاہروں اور دھرنوں کی حمایت میں ریلی نکالی اور مظاہرے کئے۔

  •  سیکلادیس بحری جہاز پر یمن کی مسلح افواج  کے حملے کی ویڈیو وائرل

    سیکلادیس بحری جہاز پر یمن کی مسلح افواج کے حملے کی ویڈیو وائرل

    May ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۹

    یمن کی مسلح افواج نے سیکلادیس بحری جہاز پر حملے کا ویڈیو جاری کردیا ہے۔

  • امریکی وفد کی پاکستان کے قائم مقام سیکریٹری خارجہ سے ملاقات

    امریکی وفد کی پاکستان کے قائم مقام سیکریٹری خارجہ سے ملاقات

    May ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۶

    پاکستان کے دورے پر پہنچنے والے امریکی وفد کی قیادت قائم مقام انڈر سیکریٹری برائے سیاسی امور جان باس کر رہے ہيں۔

  • اسرائیل کے فوجی اڈوں پر حزب اللہ کے تابڑ توڑحملوں نے 1948 کی یاد تازہ کردی

    اسرائیل کے فوجی اڈوں پر حزب اللہ کے تابڑ توڑحملوں نے 1948 کی یاد تازہ کردی

    Apr ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۸

    حزب اللہ لبنان کے مجاہدین نے مقبوضہ کفرشوبا کے ٹیلوں پر زبردست گولہ باری کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    ۱۸ hours ago
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS