-
پاکستان: دہشتگرد بے لگام، ڈپٹی کمشنر کے بعد اسسٹنٹ کمشنر بھی فائرنگ سے زخمی
Jan ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۴پاکستان کے صوبے خیبر پختوںخوا کے علاقے اپر کرم میں دو قبائل کے درمیان جنگ بندی کے لیے آنے والے سرکاری قافلے پر فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنر کرم زخمی ہوگئے۔
-
سویڈن: قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والا اپنے انجام کو پہنچا
Jan ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۱سویڈش میڈیا نے قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے شخص کے قتل کی خبر دی ہے۔
-
پاکستانی وزیراعظم کی پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش، پی ٹی آئی کا انکار
Jan ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۰پاکستانی وزیراعظم کی پی ٹی آئی کو مذاکرات دوبارہ شروع کرنے اور پارلیمانی کمیٹی بنانے کی پیشکش کی ہے۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کی امام خمینیؒ کے مزار اور گلزار شہداء پر حاضری
Jan ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج صبح بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار اور گلزار شہداء میں فاتحہ خوانی کی اور انھیں خراج تحسین پیش کیا۔
-
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگردہلاک، میجر سمیت 2 اہلکار جاں بحق
Jan ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۵سیکیورٹی فورسز کی جانب سے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں کیے گئے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے نتیجے میں 6 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
-
بشارالاسد کو ہمارے حوالے کر دو، الجولانی کا روس سے مطالبہ
Jan ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۰الجولانی نے روسیوں سے بشارالاسد کو حوالے کرنے کی درخواست کی ہے۔
-
امریکہ استعماری اور استکباری طاقتوں کا سرغنہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۸رہبر انقلاب اسلامی نے اس بات پرزور دیتے ہوئے کہ بعثت ایک مسلسل اور دائمی تحریک ہے فرمایا کہ بعثت کی برکتوں سے ہر دور میں استفادہ کیا جا سکتا ہے۔
-
پاکستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن 3 دہشتگرد ہلاک 9 زخمی
Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۱پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے بنوں کے علاقے جانی خیل میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔
-
پاکستانی سینیٹ سے بھی متنازعہ پیکا ترمیمی بل منظور، صحافیوں کا احتجاجا واک آؤٹ
Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۸پاکستانی سینیٹ نے پیکا ترمیمی بل دو ہزار پچیس پاس کردیاہے۔
-
مغرب کو تہران کا اعتماد حاصل کرنے کے لیے بہت سے اقدامات کرنے ہوں گے: ایرانی وزیر خارجہ
Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۴نئے امریکی صدر کی جانب سے ایران کے ساتھ معاہدے کی خواہش کے اظہار کے جواب میں ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مغرب کو تہران کا اعتماد حاصل کرنے کے لیے بہت سے اقدامات کرنے ہوں گے۔