-
صیہونی حکومت نے عالمی فوجداری عدالت کے فیصلے کو پائوں تلے روند ڈالا
Nov ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۶غزہ پر غاصب صیہونی ٹولے کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
پی ٹی آئی کا احتجاج، اسلام آباد جانے والے راستےسیل، موٹروے بند، امتحانات ملتوی، اسپتالوں میں ہائی الرٹ
Nov ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۷پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد میں ریڈ زون جانے والے راستوں کو سیل کردیا گیا جبکہ اہم سرکاری عمارتوں پر رینجرز تعینات کردی گئی ہے۔
-
یوکرین جنگ کے بارے میں امریکہ و برطانیہ کے الزامات مسترد، ایران کا موقف واضح اور پائیدار
Nov ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۵اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے علاقے میں عدم استحکام پیدا کرنے اور یوکرین میں جنگ کے بارے میں ایران کے خلاف امریکہ و برطانیہ کے بےبنیاد الزامات کو مسترد کردیا ہے۔
-
تفسیر قرآن پر مبنی پروگرام - کلام نور
Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۳نشر ہونے کی تاریخ : 2024/11/21
-
هَیْهاتَ مِنَّا الذِّلَّةُ: غزہ اور لبنان کی حمایت کے حوالے سے عراق کا موقف تبدیل ہونے والا نہیں
Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۸عراق کے ڈپٹی اسپیکر نے غاصب صیہونی حکومت کے ممکنہ حملے کے حوالے سے امریکہ کو ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
غزہ پرصیہونی جارحیت جاری، متعدد فلسطینی شہید و زخمی
Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۱غزہ میں صیہونی حکومت کے حملوں کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہو گئے ہیں۔
-
ایران و پاکستان کا مشترکہ ہدف دہشت گردی کا موثر مقابلہ اور اس کی بیخ کنی ہے: وزیر خارجہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۶حکومت ایران نے کرم ایجنسی میں دہشت گردی پر حکومت پاکستان اور شہداء کے لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان: سانحۂ پارا چنار کے خلاف ملک بھر میں 3 روزہ سوگ، احتجاج اور دھرنا
Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۸پاکستان کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں کی اپیل پر آج کراچی، پشاور اور لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں مظاہرے کیے اور ریلیاں نکالیں۔
-
دشمن کا سب سے بڑا ڈر مسلمانوں کا اتحاد ہے: ایرانی صدر
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۲صدر ایران نے عوام کے درمیان اتحاد اور ہم آہنگی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اگر ہم متحد اور ایک دوسرے کے شانہ بشانہ ہوں تو کوئی طاقت ہمارے عوام اور ملک کی طرف آنکھ اٹھا کر دیکھنے کی جرات نہیں کرے گی۔
-
امریکی ویٹو فلسطینی قوم کو نابود، معذوراورتباہ کرنے کی کوشش
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۲اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے دس غیرمستقل ارکان کی طرف سے پیش کی گئی قرارداد کے مسودے کے امریکی ویٹو کے بعد فلسطین کے نمائندے نے واشنگٹن کے رویے پر کڑی تنقید کی تاہم اسرائیلی حکومت کے نمائندے نے امریکہ کے اس اقدام پر اس کا شکریہ ادا کیا۔