SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مشرق وسطی

  • فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لئے منعقدہ  تیسری بین الاقوامی کانفرنس

    فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لئے منعقدہ تیسری بین الاقوامی کانفرنس

    Dec ۱۰, ۲۰۱۵ ۰۶:۲۷

    فلسطین سے اظہار یکجہتی کے موضوع پر ہونے والی کانفرنس میں ان عرب ممالک کی سخت الفاظ میں مذمت کی گئی ہے جو اسرائیل سے اپنے سفارتی تعلقات بحال کرنا چاہتے ہیں۔کانفرنس میں اسرائیل سے ہرطرح کے تعلقات ختم کرنے پر تاکید کی گئی ہے

  • راحیل شریف اوراشرف غنی کے درمیان اہم ملاقات

    راحیل شریف اوراشرف غنی کے درمیان اہم ملاقات

    Dec ۱۰, ۲۰۱۵ ۰۶:۱۶

    انٹیلی جنس شیئرنگ، آپریشنل ہم آہنگی اور مفاہمتی عمل میں مکمل تعاون کا وعدہ

  • ہارٹ آف ایشیا اجلاس  کا مشترکہ اعلامیہ

    ہارٹ آف ایشیا اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ

    Dec ۱۰, ۲۰۱۵ ۰۶:۰۸

    سرتاج عزیز اور افغان وزیر خارجہ صلاح الدین ربانی نے مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران 43 نکاتی اعلامیہ کی تفصیلات بتائیں

  • امریکی وزیر خارجہ کا اعتراف

    امریکی وزیر خارجہ کا اعتراف

    Dec ۱۰, ۲۰۱۵ ۰۵:۵۷

    شام کے بارے میں ویانا اجلاس ایران کی وجہ سے نتیجہ بخش ہوا

  • عراقی کردستان کے سربراہ اور ترکی کے صدر کے درمیان خفیہ ملاقات

    عراقی کردستان کے سربراہ اور ترکی کے صدر کے درمیان خفیہ ملاقات

    Dec ۱۰, ۲۰۱۵ ۰۵:۴۸

    مسعود بارزانی اور ترکی کے صدر رحب طیب اردوغان نے انقرہ میں ایک بند کمرے میں ملاقات کی

  • آل خلیفہ حکومت کے مظالم

    آل خلیفہ حکومت کے مظالم

    Dec ۱۰, ۲۰۱۵ ۰۵:۴۵

    بحرین میں سیاسی قیدیوں کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے مظالم میں روز بروز اضافہ

  • مسجدالاقصی پر صیہونی آبادکاروں کا ایک بار پھر حملہ

    مسجدالاقصی پر صیہونی آبادکاروں کا ایک بار پھر حملہ

    Dec ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۷

    انتہا پسند صہیونی آبادکاروں نے فلسطینیوں کے خلاف اپنی جارحیت جاری رکھتے ہوئے مسجد الاقصی پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔

  • صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک اور فلسطینی شہید

    صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک اور فلسطینی شہید

    Dec ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۹

    صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کردیا ہے۔

  • قندھار ہوائی اڈے پر طالبان کا حملہ، درجنوں افراد ہلاک اور زخمی

    قندھار ہوائی اڈے پر طالبان کا حملہ، درجنوں افراد ہلاک اور زخمی

    Dec ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۶

    جنوبی افغانستان کے شہر قندہار کے ہوائی اڈے پر طالبان کے حملے میں درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔

  • عراق میں فوج کی پیشقدمی، دسیوں تکفیری دہشت گرد ہلاک

    عراق میں فوج کی پیشقدمی، دسیوں تکفیری دہشت گرد ہلاک

    Dec ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۹

    عراق میں فوج نے اپنی پیش قدمی جاری رکھتے ہوئے دسیوں تکفیری دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری اور روسی صدر کے درمیان ملاقات، خطے میں سیکورٹی انتظامات سے متعلق اہم بات چیت

    ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری اور روسی صدر کے درمیان ملاقات، خطے میں سیکورٹی انتظامات سے متعلق اہم بات چیت

    ۴۰ minutes ago
  • آبنائے ہرمز میں مزید 2 تیل ٹینکروں میں آگ

  • ہندوستان: او بی سی ریزرویشن معاملے میں سپریم کورٹ کی طرف سے مودی حکومت کو بڑا جھٹکا، سابقہ فیصلہ برقرار

  • یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے، 9 یمنی شہید

  • امریکا: نیویارک کی ایک عمارت میں شدید آتش زدگی، کم سے کم 6 افراد ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS