-
فرانس دہشت گردی اور پناہ گزینوں کے بحران کا شکار
Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۸فرانس کے صدر فرانسوا اولاند نے کہا ہے کہ دہشت گردوں اور پناہ گزینوں کو ایک زمرے میں شمار نہیں کرنا چاہئے۔ فرانسوا اولاند نے بدھ کے دن الیزہ پیلس میں جرمن چانسلر انجیلا مرکل کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ پناہ گزینوں کو اپنے ہاں جگہ دینا اور ان کی حمایت کرنا یورپ کا فرض ہے۔
-
جنوبی افغانستان میں گیارہ طالبان ہلاک
Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۳جنوبی افغانستان میں بائیس طالبان ہلاک اور گرفتار کر لئے گئے ہیں
-
بحرینی حکومت کی ظالمانہ پالیسیوں کو روکنے کا مطالبہ
Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۰بحرین کی جمعیت اسلامی الوفاق نے ہیومن رائٹ واچ کی رپورٹ کی بنیاد پر آل خلیفہ حکومت کو سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے-
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کے حق میں کئی قراردادیں منظور
Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۰اقوام متحدہ میں فلسطین کے حق میں کئی قراردادوں کو منظور کر لیا گیا ہے-
-
موصل پرفرانسیسی طیاروں کی بمباری میں دو درجن سے زیادہ اسکولی بچے شہید
Nov ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۲شمالی عراق کے شہر موصل پر فرانسیسی طیاروں کی بمباری میں دو درجن سے زیادہ اسکولی بچے شہید ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جھڑپ، چار افراد ہلاک
Nov ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۳ہندوستان کے زیر انتطام کشمیر میں فوج اور مسلح افراد کے درمیان ایک جھڑپ میں کم سے کم چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
فلسطینی ماہی گیروں پر صیہونی فوجیوں کا ایک بار پھر حملہ
Nov ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۷غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے فلسطینی ماہی گیروں پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
-
شامی فوج نے دہشت گردوں سے روسی پائلٹ کو آزاد کرالیا
Nov ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۳شامی فوج نے ترکی کے ہاتھوں مارگرائے جانے والے روسی طیارے کے ایک پائلٹ کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔
-
بحرین میں سیاسی وجوہات کی بناء پر قید کی سزائیں
Nov ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۳بحرین میں سیاسی وجوہات کی بناء پر چھتّیس بحرینی شہریوں کو مجموعی طور پر چار سو انتیس سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
-
روس کا طیارہ منصوبے کے تحت گرایا گیا، لاوروف
Nov ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۴روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ ترکی نے پہلے سے طے شدہ منصوبے کے تحت شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر بمباری کرنے والے روسی طیارے کو مار گرایا ہے۔