-
بشار اسد کے دورہ روس پر امریکہ سیخ پا
Oct ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۵وہائٹ ہاؤس کے ترجمان سے شام کے صدر بشار اسد کا دورہ ماسکو اور روسی صدر ولادیمیر پوتن سے ان کی ملاقات برداشت نہیں ہوئی اور انھوں نے اس پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ کرملین ہاؤس میں بشار اسد کا استقبال، شام میں جنگ کومزید طولانی کردے گا-
-
یمنی عوام کی طبی خدمات کے لئے 6 کروڑ ڈالر کی ضرورت
Oct ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۳عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ یمنی عوام کی طبی خدمات کے لئے چھے کروڑ ڈالر کی ضرورت ہے۔
-
فلسطینیوں کو اقوام متحدہ کی بے عملی کے خاتمے کا انتظار
Oct ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۳اقوام متحدہ میں فلسطین کے نمائندے ریاض منصور نے امید ظاہر کی ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے علاقے کے دورے کے بعد سلامتی کونسل کے رکن ممالک، فلسطینی عوام پر صیہونیوں کے حملے رکوانے کے لئے کوئی چارہ کار تلاش کریں گے اور ایک بار پھر فلسطینیوں کی مایوسی کا سبب نہیں بنیں گے-
-
حسین امیر عبداللھیان کی برطانیہ کے دارالعوام کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے سربراہ کے ساتھ ملاقات
Oct ۲۲, ۲۰۱۵ ۰۴:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللھیان اور برطانوی دارالعوام میں خارجہ تعلقات کمیٹی کے سربراہ کریسٹن بلنٹ نے دو طرفہ تعلقات، علاقائی مسائل، دہشت گردی اور خطے کے بحرانوں کے سیاسی حل کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا۔
-
فلسطینیوں کے مقابلے میں صیہونی فوجیوں کے فرار کا اعتراف
Oct ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۳صیہونی فوج کے ترجمان نےاعتراف کیا ہے کہ نہتے فلسطینیوں کے مقابلے میں اسرائیلی فوجی راہ فرار اختیار کرنے پر مجبور ہوتے ہیں۔
-
امریکہ کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف آرمی اسٹاف کی عراقی وزیر اعظم سے ملاقات
Oct ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۲عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے امریکہ کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف آرمی اسٹاف جنرل جوزف ڈنفورڈ سے ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عراقی فوجیوں کی حمایت میں اضافے کی اہمیت پر تاکید کی۔
-
ایران کے اسپیکر علی لاریجانی روس پہنچ گئے ہیں
Oct ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۳ایران کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے شام میں دہشت گردوں کے خلاف روس کے آپریشن کی حمایت کی ہے ۔
-
ایران کا ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کا خیرمقدم
Oct ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے منگل کے روز لندن میں کہا کہ تہران ماسکو تعلقات پائیدار اور اسٹریٹیجیک ہیں اور اسلامی جمہوریہ ایران یورپی ممالک اور اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ ایسے ہی تعلقات کے لیے کوشاں ہے۔
-
صدربشار اسد ماسکو سے واپس دمشق پہنچ گئے۔
Oct ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۲شام کے صدر بشار اسد روس کا ہنگامی دورہ مکمل کرکے دمشق واپس پہنچ گئے۔
-
سعودی عرب، شہید عزاداروں کی تدفین میں ہزاروں افراد کی شرکت
Oct ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۳عزاداران حسینی پر حملے میں شہید ہونے والوں کو سعودی عرب کے شہر سیہات میں سپرد خاک کردیا۔