-
ہزاروں ایزدی خواتین ، داعش کی قیدی
Aug ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۷:۰۴تقریبا ایک ہزار ایزدی خواتین داعش دہشت گردوں کی قید میں ہیں
-
بحرین کی جمعیت وعد کے سابق سیکریٹری جنرل پر مقدمے کے خلاف ردعمل
Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۸ایمنسٹی انٹر نیشنل نے، بحرین کی جمعیت الوعد کے سابق سیکریٹری جنرل پر آل خلیفہ کی جانب سے مقدمے کی کارروائی کو مضحکہ خیز قرار دیا ہے-
-
داعش میں تعلیم یافتہ افراد کی شمولیت کے بارے میں ہندوستان کا انتباہ
Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۵:۴۶ہندوستان کے سیکورٹی حکام نے داعش دہشت گردوں کے توسط سے ہندوستان کے ڈاکٹروں اور انجینیئروں کو اس گروہ میں شامل کرنے پر خبردار کیا ہے-
-
شام میں داعش کے ہاتھوں کیمیاوی ہتھیاروں کا استعمال
Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۰ڈاکٹروں کی عالمی تنظیم نے شمالی شام میں داعش کے ہاتھوں کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال کی خبردی ہے
-
لبنان کے قومی اتحاد پر ایران کی تاکید
Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے لبنان میں قومی اتحاد کی ضرورت پر تاکید کی ہے
-
فلسطین کی آزادی پرحماس کی تاکید
Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۹:۴۵فلسطین کی تحریک حماس کے سیاسی دفترکے نائب سربراہ نے صیہونی حکومت کے قبضے سے فلسطین کی آزادی پر تاکید کی ہے
-
بحرین میں حکومت مخالف مظاہرے
Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۹:۲۷بحرینی عوام نے آل خلیفہ کی پالیسیوں پراحتجاج کرتے ہوئے ایک بار پھرمظاہرہ کیا ہے
-
یمن کی عوامی تحریک کی جانب سے ایران کی حمایت کی قدردان
Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۹:۲۶یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے یمنی عوام کی حمایت کرنے کی بنا پراسلامی جمہوریہ ایران کی تعریف ہے
-
ایران کے خلاف فوجی اقدام کے سلسلے میں تل ابیب خوفزدہ
Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۹:۲۵امریکہ کے ایک سینیئرتجزیہ نگار نے کہا ہے کہ ایھود باراک کے بیانات سے واضح ہو گیا کہ تل ابیب، ایران کے خلاف کوئی قدم اٹھانے کے سلسلے میں خوفزدہ اور ہراساں تھا
-
ایران چین کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہے: علی اکبرصالحی
Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۹:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے ایٹمی میدان میں چین کے ساتھ تعاون میں توسیع کی ضرورت پر تاکید کی ہے