-
امریکہ مشرق وسطی پر تیل کی اپنی پالیسیاں مسلط نہیں کر سکتا: روس
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۱روس کے انٹیلیجنس کے بیرونی شعبے کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ مشرق وسطی پر تیل کی اپنی پالیسیاں مسلط نہیں کر سکتا۔
-
غزہ کی جنگ برسوں تک مشرق وسطیٰ کو متاثر کرے گی: اقوام متحدہ
Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۹اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ کی جنگ برسوں تک مشرق وسطیٰ کو متاثر کرے گی۔
-
سعودیہ اسرائیل ممکنہ معاہدے سے صیہونی سیکورٹی حکام پریشان
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۵صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی سیکیورٹی حکام، سعودی عرب کے ساتھ معاہدے کے مخالف ہیں اس معاہدے کو لے کر تشویش میں مبتلا ہیں۔
-
مغربی ایشیا کو ایٹمی اسلحے سے پاک کئے جانے پر زور
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
امریکیوں کے ہاتھ مشرق وسطیٰ کے لوگوں کے خون سے رنگے ہیں: چینی اخبار
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۹امریکہ انسانی حقوق کے بہانے طلم کرتا ہے۔ چینی اخبار
-
اسرائیل مغربی ایشیا میں کشیدگی کی جڑہے: پاکستان
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۲اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے صیہونی حکومت کو مغربی ایشیا میں کشیدگی کی اصل وجہ قرار دیا۔
-
بایڈن اور لاپیڈ کے مشترکہ بیان پر ایران کا ردعمل
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۵ایران نے امریکہ اور غاصب صیہونی حکومت کے مشترکہ بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے انکی مشترکہ کوششوں کو صرف ایران ہی نہیں بلکہ تمام علاقائی ممالک کے خلاف قرار دیا ہے۔
-
شاہ سلمان سے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کا ٹیلیفونک رابطہ
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۵سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبد العزیز آل سعود اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ٹیلیفونک رابطہ میں خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
بوڑھا صدر، خود امریکہ کی پیری کی علامت ہے: نصراللہ
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۲حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے گذشتہ شب اپنے خطاب میں اہم علاقائی اور عالمی مسائل پر روشنی ڈالی۔
-
دنیا میں جنگ کی آگ بھڑکانا امریکہ و یورپ کی پالیسی کا حصہ ہے: پاکستانی صدر
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۲پاکستان کے صدر عارف علوی نے مشرق وسطی اور ایشیا میں جنگ بھڑکانے کی امریکی پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔