SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مشرق وسطی

  • جنیوا میں دمشق حکومت اور مخالفین کے درمیان امن مذاکرات تعطل کا شکار

    جنیوا میں دمشق حکومت اور مخالفین کے درمیان امن مذاکرات تعطل کا شکار

    Feb ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۷

    شام میں دہشت گردگروہوں کی مسلسل شکست کے ساتھ ہی جنیوا میں دمشق حکومت اور مخالفین کے امن مذاکرات تعطل کا شکار ہوگئے ہیں ۔

  • شام میں نبل اور الزہرا قصبوں کے ساتھ ہی دیگر کئی علاقے بھی دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد

    شام میں نبل اور الزہرا قصبوں کے ساتھ ہی دیگر کئی علاقے بھی دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد

    Feb ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۹

    شام میں فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے دو اہم قصبوں نبل اور الزہرا کو دہشت گردوں کے محاصرے سے آزاد کر الیا ہے ۔ ان دونوں قصبوں کے ساتھ ہی حلب کے شمال میں بہت سے شہر اور قصبے بھی دہشت گردوں سے واپس لے لئے گئے ہیں ۔

  • ایران کی زمینی فوج کے کمانڈر انچیف کا ملک کی میزائلی توانائی بڑھانے کا اعلان

    ایران کی زمینی فوج کے کمانڈر انچیف کا ملک کی میزائلی توانائی بڑھانے کا اعلان

    Feb ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۹

    ایران کی زمینی فوج کے کماںڈر انچیف نے ملک کی میزائلی توانائی بڑھانے کا سلسلہ جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے ۔

  • عراق اور شام سے داعش کے سرغنوں کے لیبیا میں داخلے پر تشویش

    عراق اور شام سے داعش کے سرغنوں کے لیبیا میں داخلے پر تشویش

    Feb ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۹

    لیبیا کی انٹیلی جنس ایجنسی کے ایک اعلی عہدیدار نے عراق اور شام سے لیبیا میں داعش کے سرغنوں کے داخلے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • ڈھاکہ،  پاکستان کے سفیر کی طلبی

    ڈھاکہ، پاکستان کے سفیر کی طلبی

    Feb ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۸

    حکومت بنگلہ دیش نے سفارتی عملے کے ساتھ مبنیہ زیادتی کے خلاف پاکستان سے شدید احتجاج کیا ہے۔

  • ایران کی خارجہ پالیسی علاقائی امن و خوشحالی کی ضامن

    ایران کی خارجہ پالیسی علاقائی امن و خوشحالی کی ضامن

    Feb ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۵

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے علاقائی اور ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات پر مبنی ایران کی خارجہ پالیسی کے بارے میں کہا ہے کہ ایران علاقائی خصوصا ہمسایہ ممالک کے ساتھ کشیدگی نہیں چاہتا ہے۔

  • سعودی عرب کے مالی ذخائر میں زبردست کمی

    سعودی عرب کے مالی ذخائر میں زبردست کمی

    Feb ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۰

    تیل کی قیمتوں میں کمی ، جنگ یمن اور خطے کے بحرانوں کو ہوا دینے کے سبب سعودی عرب کے مالی ذخائر میں زبرست کمی واقع ہوگئی ہے۔

  • حقانی نیٹ ورک کے سات دہشت گرد کابل سے گرفتار

    حقانی نیٹ ورک کے سات دہشت گرد کابل سے گرفتار

    Feb ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۹

    افغانستان کے سیکورٹی اداروں نے کابل سے حقانی نیٹ ورک کے سات دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

  •  قومی سلامتی ، معاشرے کی بنیادی ترین ضرورت : رہبر انقلاب اسلامی

    قومی سلامتی ، معاشرے کی بنیادی ترین ضرورت : رہبر انقلاب اسلامی

    Feb ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۵

    رہبر انقلاب اسلامی نے قومی سلامتی کو معاشرے کی بنیادی ترین ضرورت قرار دیا ہے۔

  • صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی سے جرمنی کے وزیر خارجہ کی ملاقات

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی سے جرمنی کے وزیر خارجہ کی ملاقات

    Feb ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۳

    صدر حسن روحانی نے دہشت گردی کو پوری دنیا کے لیے ہمہ گیر خطرہ قرار دیا ہے

Show More
خاص خبریں
  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    ۷ hours ago
  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS