-
ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ نیویارک
Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے، جو نیویارک کے دورے پر ہیں، ہمارے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیویارک کے اس دورے کا اہم ترین مقصد شام کے بارے میں گفتگو کرنا ہے اور درحقیقت یہ اجلاس، شام کے بارے میں تیسرا ویانا اجلاس ہے۔
-
صیہونی حکومت نسل پرست ہے، بان کی مون کی تاکید
Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۷صیہونی حکومت اپنے نسل پرستانہ رویے کی بناء پر عالمی سطح پر نسل پرستی کا مظہر، تسلیم کی جاتی ہے، یہ ایک ایسی حقیقت ہے کہ جس کا اقوام متحدہ کے حکام نے بھی اعتراف کیا ہے۔
-
سلامتی کونسل عراق کی حمایت کرے: مجلس اعلائے عراق کا مطالبہ
Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۷مجلس اعلائے اسلامی کے سربراہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے رکن ممالک کو عراق میں جاری سفارتی عمل کی حمایت کی دعوت دی ہے-
-
جنگ بندی کے نتائج کے سلسلے میں یمنی فوج کا انتباہ
Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۳یمنی فوج نے سعودی قیادت میں جارحین کی طرف سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کے نتائج کے بارے میں خبردار کیا ہے-
-
سوویت یونین کے آخری رہنما کی دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف بین الاقوامی باہمی تعاون کی اپیل
Dec ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۶سوویت یونین کے آخری رہنما نے دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف بین الاقوامی باہمی تعاون کی اپیل کی ہے۔
-
لاذقیہ کی اسٹریٹیجک پہاڑیاں غیر ملکی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد
Dec ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۴شامی فوج نے ساحلی صوبے لاذقیہ کی اسٹریٹیجک پہاڑیوں کو غیر ملکی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کر الیا ہے۔
-
عراق کے ساتھ قریبی تعاون کر رہے ہیں: روسی وزارت خارجہ
Dec ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۵روس نے دہشت گردوں کے مقابلے کے لئے عراق کے ساتھ قریبی تعاون کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی حکومت کے تشدد میں اضافہ
Dec ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۲مظلوم فلسطینی قوم پر صیہونی حکومت کے تشدد میں اضافے پر اقوا متحدہ کیے ہائی کمیشن برائے انسانی حقوق نے اس کے جرائم کی تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے
-
داعش کے ہاتھوں مختلف ملکوں کے پانچ سو بچوں کو دہشت گردی کی ٹریننگ
Dec ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۲دہشت گرد گروہ داعش دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے پانچ سو بچوں کو شام میں ٹریننگ دے رہا ہے۔
-
سعودی فوجی اتحاد کی یمن میں جنگ بندی کی بار بار خلاف ورزی
Dec ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۰سعودی فوجی اتحاد، یمن میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے۔