-
مصر، میں بس اور مال گاڑی کے درمیان تصادم
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۸مصر، قاہرہ کے جنوب میں مال گاڑی اور مسافر بس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں متعدد افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
-
مصر میں سزائے موت کے احکامات
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۴اخوان المسلمین کے اراکین کی سزائے موت ، قانون کا مضحکہ اڑانے کے مترادف ہے: ہیومن رائٹس واچ
-
پرچم ریلی اور مصری فضائیہ کی سرچ پرواز
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۵صیہونیوں کی پرچم ریلی کے آغاز کے ساتھ ہی مصری فضائیہ حرکت میں آگئی۔
-
سیف القدس وار کے بعد صیہونی حکومت زوال سے مزید قریب ہو گئی: فلسطینی رہنما
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۷حماس کے سینئر رہنما محمود الزھار نے کہا ہے کہ "سیف القدس وار" کے بعد اسرائیل اپنی نابودی کے قریب ہوگیا ہے۔
-
صیہونی حکومت نے گھٹنے ٹیکے، جنگ بندی کا آغاز، فلسطینی جیت کا جشن منانے سڑکوں پر، ہماری انگلیاں ٹریگر پر، القدس بریگیڈ کا اعلان
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۸غزہ پر گیارہ دنوں کی وحشیانہ جارحیت کے بعد صیہونی حکومت نے گھٹنے ٹیکتے ہوئے جنگ بندی کا اعلان کر دیا ہے جس کے بعد فلسطین کے مخۃلف علاقوں میں جشن کا ماحول ہے ۔
-
لیبیا میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 50 افراد جاں بحق
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۷لیبیا میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے تقریباً 50 افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
اسرائیل نوازی میں مصری فوج پیش پیش
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۴مصری فوج نے اسرائیل نوازی میں غزہ کی سرحد کے قریب 5سرنگیں تباہ کر دیں۔
-
مصر میں ایک ریل گاڑی پٹری سے اتری۔ ویڈیوز
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۱مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے شمال میں ایک ریل گاڑی پٹری سے اترگئی، جس کے نتیجے میں ۱۶ کی موت ہوگئی جبکہ قریب ۱۰۰ افراد زخمی ہو گئے۔
-
مصر، شدت پسندوں کے خلاف فوجی کارروائی
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۲۔ سکیورٹی اہلکاروں کیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 3 شدت پسند ہلاک ہوگئے ہیں
-
مصر میں مسافر ٹرین حادثے کا شکار
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۲مصر، ٹرین حادثے میں متعدد افراد جاں بحق اور 100 سے زائذ زخمی ہوگئے۔