-
سعودی ولیعہد کے دورہ پاکستان کے خلاف مظاہرہ
Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۱پاکستان کے غیور عوام نے سعودی ولیعہد بن سلمان کے دورہ پاکستان کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
کشمیرمیں عام ہڑتال
Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج مقبول بٹ کی برسی پرمکمل ہڑتال ہے۔
-
مولانا فضل الرحمن کا سامراج کے خلاف جنگ جاری رکھنےکا اعلان
Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۳جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد کا ملین مارچ حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردے گا۔
-
فرانس میں مظاہرے درجنوں افراد زخمی و گرفتار
Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۷فرانس میں پیلی جیکٹ والوں کا مظاہرہ تشدد میں بدل گیا۔
-
فرانس میں احتجاج اور مظاہرے
Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۸فرانس میں ایندھن کے ٹیکس میں اضافہ اور مہنگائی کے خلاف ییلو ویسٹ والوں کا مظاہرہ جاری ہے۔
-
بحرین کے مختلف شہروں میں مظاہرے
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۷بحرین میں 14 فروری کے انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر مختلف شہروں میں مظاہرے شروع ہوگئے ہیں ۔
-
فرانس میں پر تشدد مظاہرے جاری
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونیوں کے جرائم کے خلاف فلسطینیوں کا مظاہرہ
Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۸فلسطینیوں نے غرب اردن کے شہر رام اللہ میں مظاہرہ کر کے غاصب صیہونیوں کے جرائم کی شدید مذمت کی۔
-
فرانس میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاج جاری 200 افراد گرفتار
Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۸فرانس میں حکومت کی پالیسیوں کے خلاف مسلسل گیارہویں ہفتے بھی پیلی جیکٹ مظاہرین سڑکوں پر نکلے، پولیس سے جھڑپوں اور املاک کو نقصان پہنچانے پر 200 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔
-
فرانس میں تجاری مراکز کے مالکان کا احتجاج
Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۳سحر نیوز رپورٹ