-
واشنگٹن میں آل سعود حکومت کے خلاف مظاہرہ
Jun ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۹واشنگٹن میں انسانی حقوق کے سرگرم کارکنوں نے آل سعود حکومت کی جارحانہ پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
واپسی مارچ کا تسلسل غاصبوں کی شکست کے مترادف
Jun ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۷فلسطین کی تحریک حماس نے کہا ہے کہ واپسی مارچ میں فلسطینیوں کی مسلسل بھرپور شرکت غاصب صیہونیوں کی شکست کے مترادف ہے۔
-
پرامن واپسی مارچ پر صیہونی بربریت 206 فلسطینی زخمی
Jun ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۶صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے 200 سے زائد فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
-
شیخ زکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرے ۔ ویڈیو
Jun ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۲شیخ زکزکی اور انکی اہلیہ کی رہائی کے لئے نائیجیریا میں عوامی مظاہرے بدستور جاری ہیں۔نائیجیریا کی عدالت عظمیٰ نے شیعہ مذہبی رہنما شیخ ابراہیم زکزکی کی رہائی کا حکم دے دیا ہے مگر حکومت اپنی فوج کے دباؤ میں اس پرعمل کرنے سے اب تک قاصر رہی ہے۔بعض رپورٹوں کے مطابق نائیجیریا کی فوج سعودی عرب سے حاصل شدہ مالی امداد کے سبب شیخ کو رہا نہیں کرنے دے رہی۔
-
ریاست فلوریڈا کے اسکولی بچوں کا احتجاج
Jun ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۷امریکی ریاست فلوریڈا کے اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں زندہ بچ جانے والے بچوں کے ایک گروپ نے شیکاگو میں ریلی نکال کر ملک میں آزادانہ طور پر ہتھیار لے کر چلنے کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
-
سری نگر میں مقتول صحافی شجاعت بخاری کی نماز جنازہ
Jun ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۲ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے صدر مقام سری نگر میں مسلح افراد کی فائرنگ میں جاں بحق ہونے والے سینیئر صحافی سید شجاعت بخاری کی نماز ادا کردی گئی ہے۔
-
جرمنی کے شہر برلن میں یوم القدس کی ریلی
Jun ۱۰, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۴فوٹو گیلری
-
اسرائیلی حملے میں شہید اور زخمی فلسطینیوں کی تعداد میں اضافہ
Jun ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۴غزہ میں عالمی یوم قدس کے موقع پر نکالے گئے ملین مارچ پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں شہید اور زخمی ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد چھے سو بیس ہوگئی ہے۔
-
نیویارک میں یوم قدس پر مظاہرے
Jun ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۸فلسطینوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف امریکی شہریوں نے مظاہرے کیے ہیں۔
-
غزہ میں قدس ملین مارچ
Jun ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۰فلسطینی ذرائع نے غزہ میں قدس ملین مارچ کی خبر دی ہے جس میں فلسطینیوں نے وسیع پیمانے پر شرکت کی ہے۔