SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مقبوضہ فلسطین

  • ہندوستان: اقوام متحدہ میں غزہ سے متعلق ووٹنگ میں ہندوستان کی غیر حاضری کو کانگریس لیڈر نے شرمناک بتایا

    ہندوستان: اقوام متحدہ میں غزہ سے متعلق ووٹنگ میں ہندوستان کی غیر حاضری کو کانگریس لیڈر نے شرمناک بتایا

    Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۱

    اقوام متحدہ میں غزہ جنگ سے متعلق ہونے والی ووٹنگ میں ہندوستان کی غیر حاضری پر کانگریس نے مرکز کی مودی حکومت کو ہدف تنقید بنایا ہے۔

  • تل ابیب پر راکٹوں کی بارش، صیہونی بنکروں میں چھپ گئے

    تل ابیب پر راکٹوں کی بارش، صیہونی بنکروں میں چھپ گئے

    Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۱

    فلسطینی استقامت نے تل ابیب پر راکٹوں سے حملہ کیا ہے۔ جس کے بعد صیہونی بنگروں میں چھپ گئے۔

  • صیہونی حکومت نے غزہ پر حملوں میں غیر روایتی ہتھیاروں کا استعمال کیا

    صیہونی حکومت نے غزہ پر حملوں میں غیر روایتی ہتھیاروں کا استعمال کیا

    Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۴

    غزہ کے شفا ہسپتال کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے غزہ کی جنگ میں غیر روایتی ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے۔

  • غزہ کی تازہ ترین صورتحال، مزید481 فلسطینی شہید، شہداء کی تعداد7 ہزار 30 ہو گئی

    غزہ کی تازہ ترین صورتحال، مزید481 فلسطینی شہید، شہداء کی تعداد7 ہزار 30 ہو گئی

    Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۷

    گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران غزہ پر جاری صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں چار سو اکیاسی فلسطینی شہید ہوئےہيں۔

  • پاکستان کا فلسطین پر مؤقف تبدیل نہیں ہوا، اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہا ہے

    پاکستان کا فلسطین پر مؤقف تبدیل نہیں ہوا، اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہا ہے

    Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۲

    پاکستانی دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے صیہونی مظالم کے شکار فلسطینیوں کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان فلسطین میں غیر مشروط جنگ بندی چاہتا ہے۔

  • غزہ پر صیہونی حکومت کے جاری حملوں سے مغربی ایشیا کی معیشت پر ایک اور ضرب لگے گی: آئی ایم ایف

    غزہ پر صیہونی حکومت کے جاری حملوں سے مغربی ایشیا کی معیشت پر ایک اور ضرب لگے گی: آئی ایم ایف

    Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۸

    امریکی ایوان نمائندگان میں گزشتہ روز ایک قرارداد پیش کی گئی جس میں حماس کے خلاف جنگ میں صیہونی حکومت کی حمایت اور اس حکومت کے خلاف حماس کی سرگرمیوں کی مذمت کی گئی ہے۔

  •  انداز جہاں -  غزہ پر وحشیانہ حملے اور عالمی رد عمل

    انداز جہاں - غزہ پر وحشیانہ حملے اور عالمی رد عمل

    Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۲

    نشرہونے کی تاریخ 25/ 10/ 2023

  • غزہ کی تازہ ترین صورتحال، 24 ہزار فلسطینی شہید و زخمی

    غزہ کی تازہ ترین صورتحال، 24 ہزار فلسطینی شہید و زخمی

    Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۲

    غزہ میں صیہونی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس میں تازہ ترین اطلاعات کے مطابق 24 ہزار فلسطینی شہید و زخمی ہوئے

  • عالمی قوانین کے تحت عام شہریوں پر پانی بند نہیں کیا جاسکتا اور نہ ہی بجلی منقطع کی جاسکتی ہے: یورپی یونین

    عالمی قوانین کے تحت عام شہریوں پر پانی بند نہیں کیا جاسکتا اور نہ ہی بجلی منقطع کی جاسکتی ہے: یورپی یونین

    Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۷

    صیہونی حکومت کے مظالم کے خلاف عالمی رد عمل کا سلسلہ جاری ہے۔

  •  انداز جہاں - غزہ پر وحشیانہ حملے اور مغرب کی منافقت

    انداز جہاں - غزہ پر وحشیانہ حملے اور مغرب کی منافقت

    Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۹

    نشرہونے کی تاریخ 23/ 10/ 2023

Show More
خاص خبریں
  • صیہونی حکومت کے ساتھ ہونے والا معاہدہ آئین کے منافی: علمائے لبنان

    صیہونی حکومت کے ساتھ ہونے والا معاہدہ آئین کے منافی: علمائے لبنان

    ۱۵ minutes ago
  • آئندہ دنوں امریکی فریق سے کسی بھی سطح پر مذاکرات نہیں ہوں گے: ترجمان وزارت خارجہ

  • بی جے پی کو روکنا تمام شہریوں کی ذمہ داری ہے: اسد الدین اویسی

  • ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب‌آبادی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں کی صفائی صرف ایران کرے گا۔

  • مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں نئے رہائشی یونٹس کی منظوری فلسطین کے جغرافیائی تسلسل کیلئے سنگین خطرہ ہے : پاکستان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS