-
استقامتی محاذ اور صیہونی حکومت کے مابین جنگ بندی، غزہ کے باشندوں نے منایا جشنِ ظفر
May ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۷ذرائع نے استقامتی محاذ اور صیہونی حکومت کے مابین جنگ بندی پر اتفاق ہو جانے کی خبر دی ہے۔
-
غزہ پر بمباری بھی صیہونیوں کو اپنی حکومت کے خلاف مظاہروں سے نہ روک سکی
May ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۷ناجائز صیہونی حکومت کے خلاف انیسویں ہفتے بھی صیہونی شہریوں کے مظاہروں کا سلسلہ جاری رہا اور اس تسلسل کو غزہ کے خلاف نتن یاہو حکومت کی جارحیت و بربریت بھی نہیں توڑ سکی۔
-
فلسطینیوں کا اسرائیل کو پیغام، تمہارا ڈیفنس سسٹم کسی لائق نہیں.... ویڈیوز
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۸فلسطین کی القدس بریگیڈ نے صیہونی حکومت کو پیغام دیا ہے کہ تمہارا ڈیفنس سسٹم کسی لائق نہیں ہے۔
-
فلسطینی راکٹ، کم خرچ بالا نشیں! (ویڈیوز)
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۱فلسطین کے سستے اور کم خرچ راکٹ ناجائز صیہونی حکومت کے انتہائی جدید، پیچیدہ اور مہنگے دفاعی سسٹموں کو ناکام بناتے ہوئے اب اسکے دارالحکومت تل ابیب کو نشانہ بنانے لگے ہیں۔
-
غزہ سے جنگ کے بعد صیہونیوں کی صورتحال (کارٹون)
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۱صیہونی حکومت نے اگرچہ غزہ کے خلاف جنگ کا آغاز کیا ہے تاہم وہ غزہ کی جانب سے درجنوں کے حساب سے فائر ہونے والے راکٹوں کو روکنے میں اپنی ناکامی کا اعتراف کر رہی ہے اور اُس نے اب آئرن ڈوم دفاعی سسٹم کے ساتھ ساتھ ’فلاخن داؤد‘ سسٹم کو بھی استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔
-
رہائشی مکانات پر بمباری کر کے قتل کرنا صیہونی حکومت کی بے بسی کا ثبوت: جہاد اسلامی
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۵جہاد اسلامی فلسطین نے واضح کیا ہے کہ ناجائز صیہونی حکومت کی قتل و غارت اور ٹارگٹ کلنگ پر مبنی پالیسیوں سے اُسے کچھ حاصل ہونے والا نہیں ہے اور اُسے بدستور اسلامی مزاحمت کے میزائلوں کا سامنا کرتے رہنا پڑے گا۔
-
استقامتی محاذ کا تل ابیب پر میزائل حملہ، 8 صیہونی ہلاک و زخمی
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۷صیہونی حکومت فلسطینیوں کے جوابی میزائل حملوں سے شدید طور پر وحشت میں مبتلا ہے اور صیہونیوں کی نیندیں حرام ہو گئی ہیں۔
-
صیہونی بربریت کے خلاف فلسطینی مجاہدین کی جوابی کارروائیاں، میزائلوں کی بارش، آئرن ڈوم فیل (ویڈیو)
May ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۳:۴۱فلسطینی مزاحمتی محاذ نے ناجائز صیہونی حکومت کے معروف دفاعی سسٹم آئرن ڈوم کی ہوا نکال دی اور وہ جنگ کے آغاز کے بعد سے پہلی بار فلاخن داؤد نامی اپنے میزائل دفاعی سسٹم کو استعمال کرنے پر مجبور ہو گئی۔
-
لندن سے اسرائیل آنے والا طیارہ وہاں کی خراب صورتحال کے باعث واپس لوٹنے پر مجبور
May ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۴لندن سے اسرائیل کی جانب آنے والا ایک مسافر بردار طیارہ غزہ کی جانب سے آنے والے راکٹوں کے خوف، مقبوضہ علاقوں میں پھیلی افراتفری اور ممکنہ خطرات سے بچنے کے لئے واپس لندن کو لوٹ گیا۔
-
اسرائیل کی خان یونس کے ایک گھر پر بمباری، سرایا القدس کے 3 مجاہد شہید
May ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۶قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی فلسطینیوں کے خلاف جارحیت و بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔