SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مقبوضہ فلسطین

  • اسرائیل کی مشکلات میں اضافہ، جہاد اسلامی اور حزب اللہ مل کر صیہونی دھمکیوں کا مقابلہ کریں گی

    اسرائیل کی مشکلات میں اضافہ، جہاد اسلامی اور حزب اللہ مل کر صیہونی دھمکیوں کا مقابلہ کریں گی

    Apr ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۸

    جہاد اسلامی فلسطین نے ناجائز صیہونی حکومت کی دھمکیوں سے نمٹنے کے لئے حزب اللہِ لبنان کے ساتھ مل کر کام کرنے کی خبر دی ہے۔

  • فلسطینی عوام کی مشکلات کے دن ختم ہونے والے ہیں، فلسطینی وزیرخارجہ

    فلسطینی عوام کی مشکلات کے دن ختم ہونے والے ہیں، فلسطینی وزیرخارجہ

    Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۳

    فلسطین کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کی مشکلات اور مسائل کے دن اب ختم ہونے والے ہیں

  • مسجد الاقصیٰ پر صیہونی انتہا پسندوں کی پھر یلغار

    مسجد الاقصیٰ پر صیہونی انتہا پسندوں کی پھر یلغار

    Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۲

    انتہا پسند صیہونیوں نے غاصب اسرا‏ئیلی فوجیوں کی پشتپناہی میں باب المغاربه کی سمت سے مسجد الاقصیٰ کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔

  • غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونیوں کا حملہ

    غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونیوں کا حملہ

    Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۵

    باخبر ذرائع کے مطابق، صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے الخلیل پر دھاوا بول کر دسیوں فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔

  • القسام بریگیڈ نے آپریشنز کا نیا اعداد و شمار جاری کر دیا

    القسام بریگیڈ نے آپریشنز کا نیا اعداد و شمار جاری کر دیا

    Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۶

    فلسطین کی القسام بریگیڈ نے 2014 کی لڑائیوں کے بارے میں انکشاف کیا ہے کہ ایک کارروائی میں 4 صہیونی فوجیوں کی ہلاکت ہوئی۔

  • مسجد الاقصیٰ میں دعا و مناجات کا روح پرور اجتماع، 3 لاکھ فلسطینی سر بسجود (ویڈیو)

    مسجد الاقصیٰ میں دعا و مناجات کا روح پرور اجتماع، 3 لاکھ فلسطینی سر بسجود (ویڈیو)

    Apr ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۵

    قدس کی غاصب و جابر صیہونی حکومت کی جانب سے عائد پابندیوں، دھمکیوں اور سکیورٹی حصار کے باوجود مسجد الاقصیٰ میں فلسطینیوں کا روح پرور اجتماع منعقد ہوا جس میں تقریبا 3 لاکھ فلسطینیوں نے شرکت کی۔

  • نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا 15 واں ہفتہ، ہزاروں صیہونی سڑکوں پر (ویڈیو)

    نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا 15 واں ہفتہ، ہزاروں صیہونی سڑکوں پر (ویڈیو)

    Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۳

    صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستوری جاری ہے اور ہزاروں افراد نے گزشتہ شب مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں میں پھر مظاہرے کیے ہیں۔

  • فلسطینی رہنما نے ایران اور حزب اللہ کا شکریہ ادا کیا (ویڈیو)

    فلسطینی رہنما نے ایران اور حزب اللہ کا شکریہ ادا کیا (ویڈیو)

    Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۸

    فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سینیئر رہنما یحییٰ السنوار نے غزہ میں منعقدہ عالمی یوم القدس کی ایک تقریب کے دوران بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) کو یاد کیا۔ ساتھ ہی انہوں نے فلسطین کی مسلسل اور بے لوث حمایت و مدد پر قائد انقلاب اسلامی امام خامنہ ای اور صدرِ ایران سید ابراہیم رئیسی کا بھی شکریہ ادا کیا اور اُسے فلسطینی قوم کے لئے دلگرمی اور قوت قلب کا باعث قرار دیا۔ فلسطینی رہنما نے اسی طرح فلسطین کے سلسلے میں حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کے موقف کی بھی قدردانی کی۔

  • غاصب صیہونی فوجیوں کا حملہ، 40 فلسطینی زخمی

    غاصب صیہونی فوجیوں کا حملہ، 40 فلسطینی زخمی

    Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۸

    غاصب صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں اپنی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید 40 فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔

  • امریکی کانگریس کے اراکین کا بائیڈن سے تل ابیب کے تعلق سے پالیسیوں میں تبدیلی کا مطالبہ

    امریکی کانگریس کے اراکین کا بائیڈن سے تل ابیب کے تعلق سے پالیسیوں میں تبدیلی کا مطالبہ

    Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۰

    امریکی کانگریس کے بعض اراکین نے اپنے وزیر خارجہ کے نام ایک مراسلہ ارسال کر کے صیہونی حکومت کے سلسلے میں جوبائیڈن حکومت کی پالیسیوں میں تبدیلی کا مطالبہ کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • آپ نے جنگ کے نتائج سے سبق نہیں سیکھا: جرمن وزیر خارجہ کے بیان پر ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا ردعمل

    آپ نے جنگ کے نتائج سے سبق نہیں سیکھا: جرمن وزیر خارجہ کے بیان پر ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا ردعمل

    ۱۲ hours ago
  • لیکچر مت دو، تم یہ باتیں اپنے باس سے کیوں نہیں کہتے؟ ایرانی اسپیکر کا امریکی نائب صدر کے بیان پر دو ٹوک تبصرہ

  • نیتن یاہو کے دوبارہ غاصب اسرائیل کا وزیر اعظم بننے کے امکانات مزید کم ہو گئے

  • ہندوستان: دہلی کے چاوڑی بازار علاقے میں زیرِ تعمیر عمارت گرنے سے 2 افراد ہلاک، 15 کے دبے ہونے کا خدشہ

  • پاکستان: پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان، خیبرپختونخوا میں مؤخر

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS