SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

موساد

  • ایران کے بعد لبنان میں بھی اسرائیلی جاسوس گرفتار

    ایران کے بعد لبنان میں بھی اسرائیلی جاسوس گرفتار

    Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۲

    ایران کے بعد لبنان میں بھی ایک اسرائیلی جاسوس کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

  • موساد سے وابستہ اسرائیلی ماہرین سقطری پہنچ گئے

    موساد سے وابستہ اسرائیلی ماہرین سقطری پہنچ گئے

    Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۸

    یمن کے جزیرہ سقطری کے مقامی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ نوجد کے علاقے میں ایرپورٹ پر فوجی رن وے کی توسیع کے ساتھ ہی متحدہ عرب امارات سے متعلق ہتھیاروں کی کھیپ علاقے میں پہنچ گئی ہے۔

  • ایران میں گرفتار ہونے والے اسرائیل کے جاسوسوں کے اہم انکشافات

    ایران میں گرفتار ہونے والے اسرائیل کے جاسوسوں کے اہم انکشافات

    Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۴

    ایران کی وزارت انٹیلی جنس نے صیہونی جاسوس تنظیم کے ایجنٹوں اور آپریشنل عناصر کے ایک اور نیٹ ورک کو تباہ کر دیا۔

  • ایران میں موساد کے جاسوسوں کی گرفتاری

    ایران میں موساد کے جاسوسوں کی گرفتاری

    Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۰

    ایران کی وزارت انٹیلی جنس نے صیہونی جاسوس تنظیم کے ایجنٹوں اور آپریشنل عناصر کے نیٹ ورک کو تباہ کر دیا ہے۔

  • ہیکروں کے حملوں سے صیہونی خفیہ اداروں پر وحشت طاری

    ہیکروں کے حملوں سے صیہونی خفیہ اداروں پر وحشت طاری

    Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۳

    صیہونی حکومت کے میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ ایک سائیر حملے میں جس کا سلوگن تھا " تم ہمارےکنٹرول میں ہو صیہونی حکومت کے جاسوسی اور خفیہ اداروں کی ایک لاکھ بیس ہزار فائلیں ہیک کر لی گئی ہیں

  • عراقی شہر اربیل میں موساد کے  قاتل دستے کا کمانڈر ڈرون حملے میں ہلاک

    عراقی شہر اربیل میں موساد کے قاتل دستے کا کمانڈر ڈرون حملے میں ہلاک

    Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • اربیل ڈرون حملے میں، موساد کے قاتل دستے کا کمانڈر ہلاک

    اربیل ڈرون حملے میں، موساد کے قاتل دستے کا کمانڈر ہلاک

    Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۷

    بعض برطانوی و عرب ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے شہر اربیل کے ایک اہم ہائی وے پر کئی گاڑیوں کے ایک قافلے پر ڈرون حملے میں اسرائیل کی خفیہ تنظیم موساد کے قاتل دستے کا کمانڈر ہلاک ہوگیا ہے اس سے قبل خبروں میں کہا گیا تھا کہ اربیل میں امریکی قونصل خانے پر ڈرون حملہ کیا گیا ہے عراق کے شہر اربیل میں امریکی قونصل خانے پر ڈرون حملے کے سلسلے میں آنے والی خبروں کے بعد تفصیلی رپورٹ سے واضح ہوگیا ہے کہ اس ڈرون کارروائی میں کئی گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

  • پاسبان حرم شہید صیاد کی شہادت کیسے ہوئی؟ عینی شاہد کا بیان+تصاویر

    پاسبان حرم شہید صیاد کی شہادت کیسے ہوئی؟ عینی شاہد کا بیان+تصاویر

    May ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۷

    شہید صیاد خدائی کی شہادت کے عینی شاہدین کے بیانات سے پتہ چلتا ہے کہ ٹارگٹ کلنگ سے چند منٹ قبل ایک پرائیڈ گاڑی نے قائن اسٹریٹ سے غلامیان گلی تک ٹریفک بلاک کر دی تھی۔

  • عراقی کردستان کا 40 فیصد تیل اسرائیل جاتا ہے، موساد کا اڈہ ہے عراقی کردستان کا علاقہ

    عراقی کردستان کا 40 فیصد تیل اسرائیل جاتا ہے، موساد کا اڈہ ہے عراقی کردستان کا علاقہ

    Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۵

    عراق کے ایک سابق رکن پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ عراقی کردستان کے علاقے کا 40 فیصد تیل اسرائیل جاتا ہے۔

  • ایران نے اربیل میں حملے کا سبب بتا دیا

    ایران نے اربیل میں حملے کا سبب بتا دیا

    Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۷

    ایران کا کہنا ہے کہ عراقی کردستان میں موساد کے ٹھکانے پر حملہ، عراق کے اقتدار اعلی کے خلاف نہيں تھا۔

Show More
خاص خبریں
  • قطر ؛ ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانی شہریوں سمیت 13 افراد جاں بحق

    قطر ؛ ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانی شہریوں سمیت 13 افراد جاں بحق

    ۱۰ hours ago
  • ہندوستان؛ زہریلے کھانے سے 150 سے زیادہ لوگ بیمار ہوئے

  • صدرِ ایران کا دورۂ پاکستان

  • پاکستان ؛ صوبہ پنجاب میں پہلی بار آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے سکیورٹی پلان تشکیل

  • ہندوستان: لکھنؤ کے ایک کوچنگ انسٹی ٹیوٹ میں خوفناک آتش زدگی، 15 طلبا ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS