-
سوڈان میں خانہ جنگی سے 2 کروڑ افراد فاقہ کشی کے دہانے پر: اقوام متحدہ
Aug ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۵اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ سوڈان میں جاری فوجی جھڑپوں سے 2 کروڑ سوڈانی افراد فاقہ کشی کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں۔
-
سوڈان میں خونریز جھڑپیں جاری
Jul ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۱افریقی ملک سوڈان میں خونریز جھڑپیں جاری ہیں۔
-
افغان مہاجرین امریکہ کے لئے مصیبت بن گئے!
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۷امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ کچھ افغان مہاجرین جنہیں انخلا کے آپریشن کے دوران اس ملک سے منتقل کیا گیا تھا، ان کا رویہ اچھا نہیں ہے۔
-
لیبیا، تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، 30 افراد لاپتہ
Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۳لیبیا کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹ جانے کے باعث 30 افراد لاپتہ ہوگئے۔
-
مہاجرین اور پناہ گزینوں کے لئے ترکیه غیر محفوظ ہوا
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۹ترکیے کے محکمہ امیگریشن نے اعلان کیا ہے کہ نئے سال کے پہلے ہفتے میں سیکڑوں مہاجرین اور پناہ گزینوں کو ملک سے ڈی پورٹ کر دیا گیا ہے۔
-
ایران 50 لاکھ افغان مہاجرین کا میزبان
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۳افغان مہاجرین کی ایران آمد میں کئی گنا اضافہ ہوگیا ہے اور روزانہ ہزاروں افغان شہری ایران میں داخل ہو رہے ہیں۔
-
سعودی حکام افریقی مہاجروں کا قتل عام کر رہے ہیں
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۴یمنی اور افریقی باشندوں پر سعودی حکام کے مظالم اور ان کے قتل عام پر انسانی حقوق اور آزادی کی تنظیموں نے شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اس گھناؤنے اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
متحدہ عرب امارات اور انڈونیشیا میں افغان مہاجرین کا احتجاجی مظاہرہ
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۶افغان مہاجرین نے متحدہ عرب امارات اور انڈونیشیا میں رہائش کی نا مناسب صورتحال کے خلاف اور اپنی سرنوشت کے تعین کیلئے احتجاجی مطاہرہ کیا۔
-
امریکا، انسانیت نے دم توڑ دیا+ ویڈیو
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۶امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر سان انتونیو کے مضافات میں سڑک کنارے کھڑے ایک بڑے ٹرالر سے 46 تارکین وطن کی لاشیں برآمد ہوئیں جبکہ بچوں سمیت 16 افراد کو زندہ حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
-
ایران، افغانستان کی تعمیر نو کے لئے تیار ہے
Nov ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۴افغانستان کے امور میں ایران کے خصوصی نمائندے نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ افغانستان قدرتی ذخائر سے مالامال ملک ہے، کہا ہے کہ ایران، افغانستان کی تعمیرنو کے لئے تیار ہے۔