-
وعدہ صادق دو آپریشن میں معینہ اہداف پوری طرح فوجی تھے، ایران کے وزیر دفاع
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۹ایران کے وزیردفاع نے کہا ہے کہ وعدہ صادق دو آپریشن، اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی صلاحیتوں کی ایک جھلک ہے۔
-
ایران کی فوج کے کمانڈر جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے صیہونی حکومت کو دیا سخت انتباہ
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے کہا ہے کہ اگر دشمن نے کوئي اور جنایت کی تو اگلا جواب کئي گنا محکم ہوگا۔
-
آپریشن وعدہ صادق دو اپنے اہداف میں پوری طرح کامیاب رہا، ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمدباقری
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے بتایا ہے کہ آپریشن وعدہ صادق دو اپنے اہداف میں پوری طرح کامیاب رہا ہے۔
-
ایران کے میزائلی حملے کے حوالے سے صیہونی میڈیا کا اعتراف
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۹صیہونی حکومت کے میڈیا ذرائع نے ایران کے میزائلی حملے کے نتیجے میں کئی فوجی اڈوں میں ہولناک دھماکوں کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیل پر ایران کے میزائل حملے کے بعد غزہ میں جشن کا ماحول + ویڈیو
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۶اسرائیل پر سپاہ پاسداران انقلاب کی جانب سے سینکڑوں میزائل داغے جانے کے بعد غزہ کے عوام نے جشن منایا۔ اللہ اکبر اللہ اکبر کے نعروں سے فضا گونج اٹھی۔
-
حزب اللہ لبنان نے موساد کے ہیڈکوارٹر کو کونسے میزائل سے نشانہ بنایا؟ ویڈیو سامنے آگئی
Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۶حزب اللہ لبنان نے بدھ کی رات قادر- 1 بلیسٹک میزائل کی تفصیلات شائع کیں۔
-
حزب اللہ لبنان نے کیا کمال، موساد کے اہم اڈے کو بیلسٹک میزائل سے بنایا نشانہ
Sep ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۲حزب اللہ نے کہا ہے کہ اس نے تل ابیب کے مضافات میں صہیونی جاسوسی ادارے موساد کے اڈے کو "قادر 1" بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔
-
حزب اللہ کے جوابی حملے، مقبوضہ فلسطین میں خطرے کے سائرن بجنے لگے
Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۰میڈیا ذرائع نے مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں حزب اللہ کے حملے جاری رہنے اور خطرے کے سائرن بجنے کی خبر دی ہے۔
-
حزب اللہ کے جوابی حملے سے اسرائیل میں بھاری نقصانات کے مناظر سامنے آگئے + تصاویر
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۷عالمی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کی جانب سے ہونے والے راکٹوں کے حملے کے نتیجے میں 74 مقبوضہ بستیوں میں سائرن بجنے لگے اور صیہونی حکومت کا دفاعی نظام ان راکٹوں کو روکنے میں ناکام رہا۔ ذیل میں دی گئی تصاویر حیفا کے قریب کریات بیالیک کی ہیں۔
-
مزاحمتی محاذ کے حملوں میں شدت، صیہونیوں میں افراتفری مچ گئی
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۷غاصب صیہونی دشمن کے جارحانہ اقدامات میں شدت کے بعد مزاحمتی محاذ کے جوابی حملوں میں بھی شدت آگئی ہے۔