-
شمالی کوریا کے میزائل تجربے پر امریکی تحفظات
Aug ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۰امریکہ نے اعتراف کیا ہے کہ شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات میں کئی رکاوٹیں آئیں گی۔
-
امریکی میزائل تجربے پر چین کی تشویش
Aug ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۳چین نے کہا ہے کہ امریکی میزائل تجربے سے اسلحہ کی نئی دوڑ کا آغاز ہوگا۔
-
12 منٹ کے اندر پاکستانی میزائل تل ابیب پہونچ سکتا ہے!
Aug ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۷پاکستانی جنرل کا کہنا ہے کہ انکے ملک کا شاہین ۳ میزائل ۱۲ منٹ کے اندر اسرائیل پہونچ کر تل ابیب کو نشانی بنا سکتا ہے۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب پرزلزال میزائل سے حملہ
Aug ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۲یمن کی فوج اور عوامی تحریک سعودی جارحیت کا مردانہ وار مقابلہ کر رہے ہیں۔
-
روس کا امریکہ کو سخت انتباہ
Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۹روس کے وزیر دفاع نے خبردار کیا ہے کہ ان کا ملک ایشیا اور یورپ میں امریکی میزائلوں کی تنصیب پر خاموش نہیں بیٹھے گا۔
-
شمالی کوریا کےمزید میزائلی تجربے
Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۷جنوبی کورین فوج کے مطابق شمالی کوریا نے آج صبح دو پراجیکٹائلز میزائل سمندر میں فائر کیے ہیں۔
-
شمالی کوریا کا مزید دو بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ
Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۳شمالی کوریا نے مزید 2 میزائلوں کا تجربہ کرلیا ہے۔
-
ایران کے جدید ترین گائیڈڈ میزائل ۔ ویڈیو
Aug ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۳اب ایرانی میزائل مزید دقت و اطمینان کے ساتھ اپنے شکار کو نشانہ بنائیں گے۔ایران نے قائم سیریز کے دو اور گائیڈڈ اینڈ میزائل یاسین اور بالابان کی رونمائی کی ہے جن میں خطا امکان نہ کے برابر ہے اور ان کے ذریعے مد نظر شکار کو یقینی طور پر نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔
-
شمالی کوریا کا ایک اور میزائلی تجربہ
Aug ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۱شمالی کوریا نے ایک ہفتے کے دوران یکے بعد دیگرے کئی میزائلی تجربے کئے۔
-
آئی این ایف سے امریکا کی علیحدگی سے دنیا میں خلفشار پیدا ہوگا
Aug ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۵سابق سویت یونین کے آخری رہنما میخائل گورباچف نے آئی این ایف معاہدے سے امریکا کی علیحدگی پر تنقید کی اور کہا ہے کہ واشنگٹن کے اس اقدام سے ہتھیاروں کی نئی دوڑ کا آغاز اور دنیا میں بدامنی کا دور شروع ہوجائے گا۔