SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نائیجیریا

  • شیخ ابراہیم زکزکی کی حالت تشویشناک

    شیخ ابراہیم زکزکی کی حالت تشویشناک

    Jul ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۷

    نائجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ ابراہیم زکزکی کے بھائی یعقوب زکزکی نے ان کی حالت کے تشویشناک ہونے کی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ شیخ ابراہیم زکزکی کو اس وقت قید خانے میں طبی امداد کی اشد ضرورت ہے۔

  • نائیجیریا: دہشت گرد گروہ بوکو حرام کے 57 دہشتگرد ہلاک

    نائیجیریا: دہشت گرد گروہ بوکو حرام کے 57 دہشتگرد ہلاک

    Apr ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۷

    نائیجیریا میں فوج اور بوکو حرام دہشتگردوں کے مابین فائرنگ میں 15 فوجی اہلکارزخمی ہو گئے ۔

  • نائیجیریا کی سابق وزیراقوام متحدہ کی ڈپٹی سکریٹری جنرل

    نائیجیریا کی سابق وزیراقوام متحدہ کی ڈپٹی سکریٹری جنرل

    Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۴

    نائیجیریا کی سابق وزیر ماحولیات امینہ محمد نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی ڈپٹی سکریٹری جنرل کی حیثیت سے رسمی طور پر حلف لیا ہے۔

  • پرامن مظاہرین پر نائیجیریا کی پولیس کا حملہ

    پرامن مظاہرین پر نائیجیریا کی پولیس کا حملہ

    Jan ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۵

    نائیجریا کی پولیس نے دارالحکومت ابوجا کی سڑکوں پر احتجاج کرنے والے پرامن مظاہرین کو تشدد اور شیلنگ کا نشانہ بنایا ہے۔

  • نائیجیریا کی سیکورٹی فورس کے غیرانسانی اقدامات پر بڑھتے احتجاج

    نائیجیریا کی سیکورٹی فورس کے غیرانسانی اقدامات پر بڑھتے احتجاج

    Nov ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۵

    دنیا بھر کے مسلمانوں اور انسانی حقوق تنظیموں کی جانب سے نائیجیریا میں شیعہ آبادی کے ساتھ اس ملک کی فوج اور سیکورٹی فورس کے غیر انسانی اور تشددآمیز رویے پر احتجاج میں مزید اضافہ ہوا ہے۔

  • نائیجیریا میں بوکو حرام کے دسیوں دہشت گردوں کی ہلاکت

    نائیجیریا میں بوکو حرام کے دسیوں دہشت گردوں کی ہلاکت

    Nov ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۱

    شمال مشرقی نائیجیریا میں فوج کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں بوکو حرام کے دسیوں دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

  • نائیجریا کی حکومت شیعوں کے حقوق پر توجہ دے: تحریک اسلامی نائیجریا کا مطالبہ

    نائیجریا کی حکومت شیعوں کے حقوق پر توجہ دے: تحریک اسلامی نائیجریا کا مطالبہ

    Nov ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۷

    نائیجریا کی تحریک اسلامی نے اس ملک کے شیعہ مسلمانوں کے حقوق کی پامالی پر سنجیدگی سے توجہ دیئے جانے پر تاکید کی ہے-

  • نائیجیریا میں ایک فوجی اڈے پر بوکوحرام کا حملہ، دسیوں فوجی ہلاک

    نائیجیریا میں ایک فوجی اڈے پر بوکوحرام کا حملہ، دسیوں فوجی ہلاک

    Oct ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۱

    نائیجیریا میں ایک فوجی اڈے پر بوکوحرام کے حملے میں نائیجیریا کے دسیوں فوجی ہلاک ہو گئے۔

  • بوکو حرام کے خلاف نائیجیریا کی فوجی کارروائی

    بوکو حرام کے خلاف نائیجیریا کی فوجی کارروائی

    Oct ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۷

    نائیجیریا کے صوبے بورنو میں اس ملک کی فوج اور بوکو حرام گروہ کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔

  • نائیجیریا: فوج کا امام بارگاہ پر حملہ، جلا کر راکھ کر دیا

    نائیجیریا: فوج کا امام بارگاہ پر حملہ، جلا کر راکھ کر دیا

    Oct ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۱

    نائیجیریا کے شہر جوس میں فوج نے عاشورا کے روز ایک امام بارگاہ پر حملہ کر کے اسے جلا کر راکھ کر دیا۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۵ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS