-
نائیجیریا، یزیدیوں نے حسینیوں پر حملہ کیا، ۸ شہید۔ ویڈیو
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۱اربعین حسینی کے موقع پر ایک بار پھر سعودی نواز نائیجیریا کی حکومت نے عزاداروں پر فائرنگ کر کے دسیوں کو شہید و زخمی کر دیا۔
-
نائجیریا میں عزاداران حضرت امام حسین پر حملہ، شہداء کی تعداد 8 ہو گئی
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۹نائیجیریا میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے زائرین پر سیکورٹی اہلکاروں نے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 8 زائر شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
-
نائجیریا، عزاداران امام حسین پر پھر حملہ، 3 شہید، درجنوں زخمی
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۸نائیجیریا میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم یا اربعین کے جلوس پر سیکورٹی اہلکاروں نے حملہ کر دیا جس میں تین افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
-
نائیجریا میں عاشورا کا جلوس+ ویڈیو+ تصاویر
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۲نائیجریا کے عوام نے بڑے ہی جوش و جذبے کے ساتھ جلوس عاشورا میں شرکت کی۔
-
نائیجیریا، عزاداری سید الشہدا کے نایاب مناظر
Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۰نواسۂ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری دنیا کے کسی خاص خطے سے مخصوص نہیں بلکہ یہ دنیا کے چپے چپے پر قابل مشاہدہ ہے۔ امام حسین علیہ السلام کی ذات والا صفات کسی خاص قوم و مذہب کی جاگیر نہیں بلکہ یہ عالم انسانیت کا ایک عدیم المثال بیش بہا سرمایہ ہے۔ نائیجیریا میں بھی مظلوم کربلا سے عقیدت رکھنے والوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے جو ہر سال تمام تر خلوص اور جوش و ولولے کے ساتھ اپنے انوکھے اور منفرد انداز میں شہدائے کربلا کا غم مناتے ہیں۔
-
آیت اللہ شیخ زکزکی رہا
Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۶نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے بانی اور مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کو چھے برسوں بعد جیل سے رہا کردیا گیا ہے -
-
شیخ ابراہیم زکزکی کی رہائی کا جشن+ ویڈیو
Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۳نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما، شیخ ابراہیم زکزکی اور ان کی اہلیہ تمام الزامات سے بری ہو گئے اور انہیں رہائی مل گئی ہے۔
-
اہم خبر ، نائیجیریا کی عدالت نے شيخ زکزاکی کی رہائی کا حکم دیا ، جلد ہی رہائی
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۱کچھ ذرائع نے بتایا ہے کہ نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما، شیخ زکزاکی اور ان کی اہلیہ تمام الزامات سے بری ہو گئ ہیں اور جلد ہی انہیں رہا کر دیا جائے گا۔
-
نائیجیریا میں 140 اسکولی طلبہ اغوا
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۴مسلح حملہ آوروں نے نائیجیریا کے شہر کدونا میں بیتھل باپٹسٹ اسکول سے بڑی تعداد میں بچوں کو اغوا کرلیا ہے۔
-
آیت اللہ شیخ زکزاکی کے مقدمے کی سماعت ایک بار پھر ملتوی
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۶نائیجیریا کی عدالت نے کل ایک بار پھر اسلامی تحریک کے قائد آیت اللہ شیخ زکزاکی کے مقدمے کی سماعت 28 جولائی تک ملتوی کر دی۔