-
ایران کے خلاف سائبر حملہ ناکام
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۱ایران کے متعلقہ اداروں نے بنیادی ڈھانچے پر کیے جانے والے ایک وسیع سائبر حملے کو ناکام بنادیا ہے
-
پاکستان: حکومت کو سینٹ میں ناکامی
Feb ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۳چند روز قبل سینٹ سے ایک بل پاس کرانے میں حکومت کی کامیابی کے بعد اس بار اسے ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکی پالیسیاں ناکام رہیں: امریکی سینیٹر کا اعتراف
Feb ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۱ایک امریکی سینیٹر نے اعتراف کیا ہے کہ ایران کے خلاف حد اکثر دباؤ کی پالیسی ناکام رہی ہے۔
-
امریکہ نے ایران کے سامنے اپنی بے بسی کا اعتراف کیا
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۰امریکی ایوان صدر وائٹ ہاؤس کی ترجمان جن ساکی نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جامع ایٹمی معاہدے سے نکل جانے پر سخت تنقید کرتے ہوئے ایران کے مقابلے میں اپنی بے بسی کا اعتراف کیا۔
-
الٹراسونک میزائل تجربے میں امریکہ تیسری بار ناکام
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۰امریکی فضائیہ نے ایک الٹراسونک میزائل کے تجربے میں ایک بار پھر اپنی شکست کا اعتراف کیا ہے۔
-
سعودی عرب کی ناکامی مزید عیاں ہوگئی، یمن نے ایک اور پیشرفتہ میزائل کی رونمائی کی۔ ویڈیو
Dec ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۶یمن کی تحریک انصاراللہ نے ایک اور تباہ کن میزائل کی رونمائی کر کے دنیا کو حیرت جبکہ جارح ممالک کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔
-
سابق امریکی ایلچی نے افغانستان میں امریکہ کی شکست کا اعتراف کیا
Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۵افغانستان کے امور میں امریکہ کے سابق ایلچی نے اس ملک میں و اشنگٹن کی شکست کا اعتراف کیا ہے۔
-
فلسطینی قیدیوں کے فرار کی ویڈیو سامنے آ گئی
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۷صیہونی ذرائع ابلاغ نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں چھے فلسطینی قیدیوں کو جلبوع جیل سے کامیابی کے ساتھ فرار ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
عراق و افغانستان میں امریکی سازشیں ناکام ہوچکی ہیں
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۸ایران کے ریڈیو ٹی وی کے ادارے آئی آر آئی بی کے سربراہ نے کہا ہے کہ عراق و افغانستان میں امریکہ کے آنے کا مقصد ایران کو مرعوب کرنا تھا مگر اس کی سازشیں ناکام ہوچکی ہیں۔
-
سیکڑوں ارب ڈالر خرچ کر کے بھی امریکہ کو افغانستان میں کچھ نہ ملا
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۲امریکی تھنک ٹینک امیرکن انٹرپرائز نے گزشتہ بیس برسوں میں افغانستان میں امریکی فوجی مشن کے اخراجات سے پردہ اٹھایا ہے۔