SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نریندر مودی

  • ایران و امریکہ کے مابین کشیدگی پر ہندوستان کی تشویش

    ایران و امریکہ کے مابین کشیدگی پر ہندوستان کی تشویش

    Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۴

    ہندوستان کے وزیر اعظم نےخلیج فارس میں ایران اور امریکہ کے مابین کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا۔

  • دہشت گردی اور نسل پرستی کے خطرے سے لڑنے کے لئے ہندوستان کی تاکید

    دہشت گردی اور نسل پرستی کے خطرے سے لڑنے کے لئے ہندوستان کی تاکید

    Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۴

    ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے دہشت گردی کے خلاف متحد اور لڑنے پر زوردیتے ہوئے دہشت گردی کی مالی امداد کے ساتھ اس خطرے سے نمٹنے پر زور دیا ہے۔

  • ہندوستان میں مذہبی پروگرام کے دوران ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار

    ہندوستان میں مذہبی پروگرام کے دوران ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار

    Jun ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۹

    ہندوستان کی ریاست راجستھان میں اتوار کو طوفان اور بارش سے دو خواتین سمیت چودہ افراد ہلاک ہو گئے۔

  • ہندوستان میں تین طلاق بل نئی حکومت کیلئے چیلنج

    ہندوستان میں تین طلاق بل نئی حکومت کیلئے چیلنج

    Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۰

    ہندوستانی پارلیمنٹ کےآج پیرکے روز سے شروع ہونے والے اجلاس میں نئی حکومت کے سامنے جہاں تین طلاق بل سمیت دس اہم آرڈیننس کو منظور کرانے کا بڑا چیلنج ہوگا، وہیں اپوزیشن پارٹیاں حکومت کو کسانوں، بے روزگاری، سکیولرزم، الیکٹرانک ووٹنگ مشین جیسے بہت سے دیگر مسائل پر گھیرنے کی کوشش کریں گی۔

  • سرکاری سرپرستی میں دہشتگردی سب سے بڑا خطرہ: ہندوستانی وزیراعظم

    سرکاری سرپرستی میں دہشتگردی سب سے بڑا خطرہ: ہندوستانی وزیراعظم

    Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۱

    ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ حکومت کی حمایت یافتہ دہشت گردی سب سے بڑا خطرہ ہے۔

  • پاک وہند کے مابین بات چیت پر تاکید

    پاک وہند کے مابین بات چیت پر تاکید

    Jun ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۷

    پاکستان کے وزیراعظم اور وزیر خارجہ نے اپنے اپنے ہندوستانی ہم منصبوں کو خط لکھ کر دونوں ممالک کے مابین بات چیت کی ضرورت پر تاکید کی۔

  • پاک و ہند وزرائے اعظم کی ملاقات شیڈول نہیں: ہندوستان

    پاک و ہند وزرائے اعظم کی ملاقات شیڈول نہیں: ہندوستان

    Jun ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۹

    شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس آئندہ ہفتے 13 سے 14 جون تک قرقزستان میں منعقد ہوگی جس میں مختلف سربراہانِ مملکت کے علاوہ پاکستان اور ہندوستان کے وزرائے اعظم بھی شریک ہوں گے۔

  • مودی حکومت کوئی زبان کسی پر مسلط نہیں کریگی: پرکاش جاوڈیکر

    مودی حکومت کوئی زبان کسی پر مسلط نہیں کریگی: پرکاش جاوڈیکر

    Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۳

    ہندوستان کےاطلاعات ونشریات کے وزیر پرکاش جاوڈیکر نے واضح کیاہے کہ مودی حکومت نئی تعلیمی پالیسی کے تحت کوئی زبان کسی پر مسلط نہیں کریگی ۔

  • ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر ہندوستان کی تاکید

    ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر ہندوستان کی تاکید

    May ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۰

    ہندوستان کے وزیر اعظم نے ایران کے ساتھ علاقائی اور عالمی سطح پر دوجانبہ باہمی روابط کے فروغ کیلئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔

  • قومی جمہوری اتحاد کے لیڈرنریندرمودی کو حکومت بنانے کی دعوت

    قومی جمہوری اتحاد کے لیڈرنریندرمودی کو حکومت بنانے کی دعوت

    May ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۳

    قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کے لیڈرنریندر مودی نے سنیچر کی رات صدر جمہوریہ رامناتھ کووند سے ملاقات کرکے حکومت سازی کا دعوی پیش کیا جس کے بعد صدر نے انہیں وزیراعظم نامزد کیا اور حکومت سازی کی دعوت دی۔

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    ۱۲ hours ago
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS