-
نماز اجلاس کے نام، رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
Jan ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۶رہبر انقلاب اسلامی نے نماز اجلاس میں اپنے پیغام میں کہا ہے کہ سبھی کو جان لینا چاہئے کہ سماجی برائیاں کم کرنے کا سب سے زیادہ موثر طریقہ نماز ہے-
رہبر انقلاب اسلامی نے نماز اجلاس میں اپنے پیغام میں کہا ہے کہ سبھی کو جان لینا چاہئے کہ سماجی برائیاں کم کرنے کا سب سے زیادہ موثر طریقہ نماز ہے-