-
پنامہ لیکس پر بحث، پاکستانی وزیر اعظم کے استعفے کا مطالبہ
Apr ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۰پاکستان کی اپوزیشن جماعتوں نے پنامہ لیکس سے متعلق تحقیقات مکمل ہونے تک وزیر اعظم نواز شریف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان: نوازشریف کا جوڈیشل کمیشن بنانے کا اعلان
Apr ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۴پاکستان کے وزیر اعظم میاں نواز شریف نے پنامہ پیپر کے معاملے پر ایک اعلیٰ سطح کا جوڈیشل کمیشن قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان اور ہندوستان کے وزرائے اعظم کے درمیان واشنگٹن میں ملاقات کا امکان
Feb ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۷پاکستان اور ہندوستان کے وزرائے اعظم کے درمیان واشنگٹن میں ملاقات کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
-
سعودی عرب اور ایران کے تنازعہ کا خاتمہ مقدس مشن ہے: نواز شریف
Jan ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۰پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور ایران ک تنازعہ ختم کرنے کے سلسلے میں پاکستان اور ایران نے میں فوکل پرسن مقرر کرنے سے اتفاق کیا ہے اور سعودی عرب سے بھی ایسا ہی کرنے کے لیے کہیں گے۔
-
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کے ساتھ پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف کی ملاقات
Jan ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور پاکستان کے وزیراعظم نے باہمی دلچسپی کے معاملات سمیت اہم علاقائی اور عالمی مسائل پر بات چیت کی ہے.
-
تہران اور ریاض کے درمیان پاکستانی وزیر اعظم کی ثالثی
Jan ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۹پاکستان کے وزیر اعظم نوازشریف ایک اعلی سطح وفد کے ہمراہ منگل کو تہران پہنچے-
-
پاکستان کے وزیر اعظم کا دورہ ایران و سعودی عرب
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۶پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرانے کی غرض سے پیر کو سعودی عرب اور ایران کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں۔
-
وزیر اعلی سندھ نے وزیر اعظم سے ملاقات میں وفاق کی مداخلت کا شکوہ کیا
Dec ۳۰, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۴پاکستان کے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی آپریشن جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے-
-
شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک سے پاکستانی وزیر اعظم کی درخواست
Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۶پاکستان کے وزیر اعظم نے علاقے کے ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ علاقے کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کی کوشش کریں-
-
اسلام آباد میں ہارٹ آف ایشیا کانفرنس شروع
Dec ۰۹, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۵پاکستان کے وزیر اعظم اور افغان صدر نے آج اسلام آباد میں ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کا افتتاح کیا۔